Al_Harrm Dawakhana

Al_Harrm Dawakhana serve the people is our aim.

سردی کے موسم کی خاص سوغات
18/10/2022

سردی کے موسم کی خاص سوغات

07/10/2022

جاپانی پھل کے ایسے فوائد جو آپ کو حیران کر دینگے

املوک کو جاپانی پھل بھی کہا جاتا ہے جس کے چھلکے میں قدرتی طور پر بڑھتی ہوئی عمر کے اثرات سے بچانے کی صلاحیت ہوتی ہے۔

اس میں فاسفورس اور کیلشیم جیسے منرلز اور وٹامنز اے اور سی شامل ہوتے ہیں۔

یہ پھل وزن کم کرنے کے خواہش مند افراد کیلئے مفید ہوتا ہے، کیونکہ 128گرام کے اس جاپانی پھل میں 31گرام کاربوہائیڈریٹ موجود ہوتے ہیں۔جبکہ اس میں فیٹس کی مقدار نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے۔

اس کے چھلکے میں موجود فائٹو کیمیکل جلد پر ہونے والےبڑھتی عمر کے اثرات سے بچاتا ہے۔ جبکہ اس میں موجود فائبر زہاضمہ بہتر بناتے ہیں۔

قبض کشا خصوصیات کی وجہ سے یہ ان لوگوں کے لیے بہترین ہے جو قبض میں مبتلا رہتے ہیں یا جگر کے مسائل کا شکار ہیں۔ دوسری جانب یہ پیشاب آور ہونے کی وجہ سے یہ پانی کی شکایت دور کرتا ہے اور پیشاب کی مقدار کو بڑھاتا ہے اس میں پوٹاشیم کی موجودگی پیشاب کے ذریعے اہم معدنیات کو ضائع نہیں ہونے دیتی۔

پرسیمن یعنی املوک میں موجود شکر اور فرکٹوس کی وافر مقدار جسم کو توانائی فراہم کر کے ذہنی دباﺅ اور سستی کے اثرات کو بھی ختم کرتی ہے۔

کھیل کود یا جسمانی سرگرمیوں میں حصہ لینے والے لوگوں اور بچوں کے لیے بہترین ہے۔

جاپانی پھل معدے اور نظام ا نہضام کی خرابیوں کو بھی ٹھیک کرتاہے۔ جاپانی پھل اینڈکس کے مرض میں بھی مفید ہے۔ بڑی آنتوں اور چھو ٹی آنتوں کے ورم میں نہایت ہی کارآمد پھل جاپانی پاکستان میں کئی علاقوں میں اگایا جا رہا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ایسا پھل ہے کہ جس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے پھل کا پکا ہوا ہونا ضروری ہے کچا املوک نہ کھایاجائے۔

ایک تحقیق کے مطابق املوک میں وٹامن اے، وٹامن بی اور سی، پروٹین، کیلشیم، فاسفورس، فولاد اور پوٹاشیم پایا جاتا ہے۔

مزے کی بات یہ ہے کہ سو گرام پھل میں صرف 80 کیلوریز ہوتی ہیں۔

یوں تو املوک کے کئی فائدے ہیں لیکن ذیل میں اس کے چند طبعی فوائد بیان کئے جاتے

املوک کو کمر درد میں کھانا انتہائی فائدہ مند ہے۔

گلے کی سوزش اور خراش میں بھی یہ فائدہ مند پھل ہے۔

یہ نظام انہضام کو درست رکھتا ہے۔

دل کی بیماریوں میں کھانا بھی فائدہ مند ہے۔

یہ شوگر کو کنٹرول کرتا ہے۔

قوت معدافعت میں اضافہ کا سبب بنتا ہے۔

معدے کی جملہ خرابیوں کو دور کرتا ہے۔

سخت جسمانی مشقت سے پٹھوں کی اکڑن اور درد میں مفید ہے۔

بڑی آنت میں خرابیوں کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے۔

وزن کی کمی کا سبب ہے۔

یہ پھل آنت کے زخم ٹھیک کرتا ہے۔

بڑی آنت کے ورم کو کم کرتا ہے۔

قبض کو دور کرتا ہے۔

اپینڈکس کے مرض میں بھی کھانا مفید ہے۔

07/10/2022

اللہ اس مبارک دن کے صدقے ہماری مشکلات کو آسان فرمائے ۔

07/10/2022

جو حشر والے دن سے ڈر گیا وہ اپنی دنیا بھی سنوار لیتا ہے۔ اللہ پاک ہم سب پر اپنا خصوصی کرم فرمائے ۔

06/10/2022

مختلف پھول سونگھنے کے فوائد۔۔۔

پھول ہماری زندگی کا بہت حسین و جمیل اور Lovely Part ہیں۔ میری طرح بہت سے لوگ پھولوں کو بےحد پسند کرتے ہیں۔ ممتاز مہدی ملک صاحب کی تحقیق کے مطابق پھولوں کے رنگوں سے سارا جہاں رنگین اور ان کی خوشبو سے ماحول مہکتا ہے۔ قدرت کا یہ حسین تحفہ ایک اور حوالے سے بھی نہایت مفید ہے اور وہ یہ ہے کہ پھولوں کو سونگھنے سے مختلف امراض کا علاج ممکن ہے۔۔۔ مثلاً

گلاب کا پھول:
گلاب کی خوشبو سونگھنے سے بےخوابی کا مرض دُور ہو جاتا ہے، دِل و دماغ کو مضبوط کرنے میں بے حد مفید ہے۔گلاب کے تازہ غنچوں کو سُونگھنے سےقوت شامہ یعنی سونگھنے کی قوت مضبوط ہوتی ہے۔

گلِ نیلوفر:
اگر آنکھوں کی بیماریاں لاحق ہوں، تو نیلوفر کا پُھول سُونگھنے سے افاقہ ہوتا ہے۔ اس کی خُوشبو بےخوابی کے مرض کو دُور کر دیتی ہے اور پیاس گھٹانے میں مدد کرتی ہے۔

گلِ موتیا:
موتیے کے پُھولوں کی خُوشبو سُونگھنے سے خون کی حدّت کم ہو جاتی ہے۔ ذہنی پریشانیاں لاحق ہوں، تو شدت میں کمی واقع ہوتی ہے۔ اس کی خُوشبو نیند آور ہے اور بے خوابی کا مرض بھی رفع کر دیتی ہے۔

چنبیلی کا پھول:
چنبیلی کی خُوشبو سُونگھنے سے دل کی بیماریاں دُور ہوتی ہیں۔ اس کے پُھول کی خُوشبو سُونگھناٹائیفائیڈمیں بے حد مفید ہے۔یہ خُوشبو رات کو لگائی جائے تو بھرپور نیند آتی ہے۔

رات کی رانی
رات کی رانی کی خُوشبو اعصابی تناؤ دُور کرتی ہے۔ یہ جذبات انگیز اور خواب آور خوشبو ہے۔ انتشارِ خون میں کمی لاتی ہے۔ ذہنی تھکاوٹ اور سَر درد دُور کرنے کے لیے اس کا استعمال مفید ہے۔
اس پر سانپ بھی عاشق ہوتا ہے اور یہ میرا ذاتی مشاہدہ ہے۔

مولسری کا پھول:
مولسری کے پُھول اگر بستر پر رکھ دیے جائیں، تو ان کی خُوشبو سے سانپ اور بچّھو بستر پر نہیں آتے۔ نیز، یہ خُوشبو بھی ذہنی پریشانیاں دُور کرتی ہے اور نیند آور ہے۔

بیلا کے پھول:
بیلا کی خُوشبو دورانِ خون تیز کرتی ہے، بےخوابی اور دِل و دماغ میں انتشار کی کیفیت میں مفید ہے۔

دھریک کے پھول:
دھریک کی خُوشبو سُونگھنے سے وبائی امراض سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ کنپٹیوں میں جمے ہوئے ریشے کے اخراج کے لیے دھریک کے پُھول سُونگھیں، اس کے پُھولوں کی خُوشبو دماغ کے سرد امراض ختم کرتی ہے اور خون کے فاسد مادّے دُور کردیتی ہے۔ وہ بند ناک جو ریشے کی وجہ سے ہو، کُھل جاتی ہے۔ متعدی امراض سے بچاؤ کے لیے اس کے پُھول کپڑوں میں بھی رکھ سکتے ہیں۔

مینگو فلاورز:
آم کے پھول کو ہاتھوں پر ملنے سے حیرت انگیز تاثیر پیدا ہوتی ہے کہ ایسا ہاتھ اگر بچّھو یا شہد کی مکھی کے کاٹے پر بھی رکھ دیں تو اس کی جلن، سوزش اور درد فوراً ختم ہوجائے گا۔⁦👍🏼 اس پر میرا ذاتی تجربہ بھی ہے، بے شک آ زما لیں۔

گلِ داؤدی:
گلِ داؤدی کی خُوشبو دردِ شقیقہ میں بےحد مفید ہے۔ یہ دماغی تھکاوٹ اور بیماریوں کو بھی ختم کر کےتقویت و فرحت بخشتی ہے۔ قلب کو مضبوط بناتی ہے۔

نرگس کے پھول:
نرگس کے پُھول کی خُوشبو سُونگھنے سے بے خوابی دُور ہوجاتی ہے۔ سَر درد اور زکام ختم ہوتا ہے۔ یہ دمے کے مریض کے لیے بےحد فائدہ مند ہے۔ یرقان کے مرض کو ختم کرتی ہے اور بواسیر ختم کرنے میں بھی مدد دیتی ہے۔

گلِ املتاس:
املتاس کے پُھول کی خُوشبو سے نزلہ، زکام، ناک کا بند رہنا اور کنپٹیوں کی جکڑن دُور ہوجاتی ہے۔ یہ قبض کشا تاثیر کی حامل ہے۔ نیز، بلڈ پریشر کم کرنے کے لیے بھی املتاس کے پُھول کی خُوشبو کا استعمال بہت مفید ثابت ہوتا ہے۔

گلِ بنفشہ:
بنفشہ کے پُھول کی خُوشبو آنکھوں کی سوزش اور جلن دُور کرنے کے لیے بے حد مفید ہے۔ موسمِ برسات میں موتیا، چنبیلی اور مولسری کی خُوشبو جذباتی لوگوں کو بے حد متاثر کرتی ہے۔💕
(الرجی کے مریض اور سینسیٹو افراد اپنے یا اپنے معالج کے حساب سے پھولوں کے پاس جائیں)

آپ کا خیر خواہ۔۔۔
محمد قاسم سرویا

03/10/2022

کیلا غذا بھی دوا بھی شفاء بھی

کیلا ایک ایسا پھل ہے جس کا مزیدار ذائقہ تمام ہی پھلوں میں بالکل مختلف ہے۔ ایک ایسا پھل جس کا درخت بھی منفرد ہے، اور اس درخت کے پتے بھی۔ کیلے میں ٹھوس غذا زیادہ اور پانی کم ہوتا ہے ۔کیلا اپنی لذت اور بہتر ذائقے کی وجہ سے پسند کیا جاتا ہے۔ کیلا سستا پھل ہونے کے ساتھ مارکیٹ میں بھی بآسانی دستیاب ہو تا ہے۔

کیلے میں موجود معدنیات

کیلے میں تمام غذائی اجزا ء موجود ہوتے ہیں۔ یوں تو سیب بھی افادیت کے لحاظ سے کسی سے کم نہیں لیکن سیب کی نسبت کیلے میں وٹامن ڈی پانچ گنا زیادہ ہوتی ہے، اس کے علاوہ پروٹین چار گنا، فاسفورس تین گنا اور کاربوہائیڈریٹس دو گنا زیادہ پائے جاتے ہیں۔ اسکے علاوہ دوسرے وٹامنز بھی دگنا پائے جاتے ہیں۔ کیلے میں پانی 3/4 حصہ، شکر1/5حصہ باقی دوسرے نشاستہ، معدینیات، حیاتین ہوتے ہیں۔ کیلے میں کیلشیم، میگنیشیم، فاسفورس، گندھک، فولاد اور تانبا پائے جاتے ہیں۔

اس کے علاوہ اس میں وٹامن اے، بی اور سی پائے جاتے ہیں۔ کیلے میں تین قسم کی شوگر پائی جاتی ہے، سکروز،فرکٹوز اور گلوکوز نامی یہ شوگر کیلے کے ریشوں میں موجود ہوتی ہے۔ ان اجزاءکے ساتھ کیلا فوری،دیر پا اور حقیقی توانائی فراہم کرتا ہے۔

کیلا کھانے کے فائدے

– کیلا ہمارے جسم کو توانائی فراہم کرنے کے علاوہ اسے فٹ رکھنے میں مددگار ہوتا ہے۔

– کیلا کمزوری اور لاغری کو دور کرتا ہے۔

– پیٹ کے کیڑوں کو خاتمہ کرتا ہے۔

– ماں بننے والی عورتوں کے لئے آئرن حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ خون کی کمی کو دور کرتا ہے۔

– ذیابیطس جیسے موذی مرض سے محفوظ رکھتا ہے۔

– بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے۔

– کیلے میں موجود پوٹاشیم دل کے لئے مفید ہے لندن کی ایک تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ کیلے کھانے سے دل کے دورے میں 40%خطرہ کم ہو جاتاہے۔دل کی جلن میں بھی کیلا مفید ہوتا ہے۔

– امریکہ کی ایک تحقیق کے مطابق کیلا کھنے سے سر درد اور مائگرین سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔کیونکہ اس میں موجود کابوہائیڈیٹس خون میں شکر کی مقدار کو صحیح سطح پر رکھتے ہیں جس سے دماغ میں دوران خون بہتر رہتا ہے۔

– بچوں کی ہڈیوں کی نشو و نما میں مفید ہے۔ بچوں کی ذہنی صلاحیت کو بڑھاتا ہے۔

‎*ﷲ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو*

دماغی ٹانکقوت حافظہ کوقوی ترین بنا  دینے والاعلماء،خطباء،طلباء،وکلاءاوراسا تذہ کیلۓانتہائی مفید ہے۔ذہنی تھکان،انتشار،خلف...
27/09/2022

دماغی ٹانک

قوت حافظہ کوقوی ترین بنا دینے والا

علماء،خطباء،طلباء،وکلاءاوراسا تذہ کیلۓانتہائی مفید ہے۔
ذہنی تھکان،انتشار،خلفشار،ذہنی پریشانیوں،وہم اور نسیان جیسی کمزوریوں کا قلع قمع کردیتا ہے
درد شقیقہ ، پیشانی کا درد، چکر،گرانی اور سرکےدردکو ختم کرنا دماغی ٹانک کا ادنیٰ کرشمہ ہے۔
نیندکے غلبہ اور نیند کے کم آنےکو اعتدال پر لاتا ہے۔
گردن کے اعصابی کھچاؤ،تناؤ،اوردرد کو ختم کرکے جسم میں چستی پیدا کرتا ہے۔

مقوی حواس خمسہ ہے، اس لیے کانوں کی گونج اور بوجھ کو ختم کرکے قوت سماعت کو بڑھاتا ہے اوربینائی کو تیز کرتا ہے.
ایسی کمزوری کو دور کرنے میں لاجواب ہے، جومادہ منویہ کےکثرت اخراج کی وجہ سے دماغی جھلیوں میں تخدیر پیدا ہو کر تھکن اور کٹھن محسوس ہوتی ہو.
تمام دماغی کمزوریوں کو دور کرکے دماغی کام کرنے کی صلاحیت کو بڑھاتا ہے.
ایسے مرکب سے تیار کیا گیا ہے، کہ ایک طرف دماغ میں فاسد فضلات کی وجہ سے پیدا ہونے والی بیماریوں مثلا نزلہ و زکام، رعشہ، مرگی وغیرہ ختم کر کے تری پیدا کرتا ہے..... دوسری طرف خشکی سے پیدا ہونے والے امراض جیسے مالیخولیا، پاگل پن، بے خوابی اور کثرت سے پیدا ہونے والے وسواس کو ختم کر دیتا ہے.
اعصابی نظام کا مرکز دماغ ہے اور اعصاب کی تخلیقی پرورش ایک خاص قسم کے مادہ سے ہوتی ہے، دماغ میں جو برقی روح پہنچتی ہے. اعصاب سے حاصل ہوتی ہے اور اعصاب کے لیے بہترین غذا دماغی ٹانک ہی سے حاصل ہو سکتی ہے.
ذہانت بے شک قدرتی عطیہ ہے، مگر جدید سائنس نے ثابت کر دیا ہے کہ اعلی' نفسیات کے لیے دماغی، جسمانی ساخت بھی اعلی' ہونی چاہیے. دماغی ٹانک بھیجہ کی ساخت کی پرورش میں اہم کردار ادا کرتا ہے.
بچپن میں اکثر بچوں کو ماں کا پورا دودھ نہ ملنے کی وجہ سے ان کے دماغ و بدن کی نشونما رک جاتی ہے. بڑے ہو کر کند ذہن، دماغی کمزوری، بینائی کی کمزوری کا شکار ہو جاتے ہیں، دماغی ٹانک ایسے پڑھنے والے نوخیز بچوں کے دماغ و جسم کی بھرپور نشوونما کرکے دماغی قوتوں کو بیدار کرتا ہے. بینائی کو قوت دیتا ہے کمزور ہونے سے روکتا ہے.
قیمت 800
ڈیلیوری چارجز
200

250 گرام صرف 500 روپے میں۔
25/09/2022

250 گرام صرف 500 روپے میں۔

اے اللہ اس مبارک دن کے صدقے تمام بیماروں کو شفائے کاملہ عطا فرما۔
23/09/2022

اے اللہ اس مبارک دن کے صدقے تمام بیماروں کو شفائے کاملہ عطا فرما۔

22/09/2022

ہمارا مقصد اپنے علم کے مطابق آپ کی درست رہنمائی کرنا ہے۔ تا کہ آپ اپنی صحت اور پیسہ برباد نا کریں۔

دماغی ٹانکقوت حافظہ کوقوی ترین بنا  دینے والاعلماء،خطباء،طلباء،وکلاءاوراسا تذہ کیلۓانتہائی مفید ہے۔ذہنی تھکان،انتشار،خلف...
22/09/2022

دماغی ٹانک

قوت حافظہ کوقوی ترین بنا دینے والا

علماء،خطباء،طلباء،وکلاءاوراسا تذہ کیلۓانتہائی مفید ہے۔
ذہنی تھکان،انتشار،خلفشار،ذہنی پریشانیوں،وہم اور نسیان جیسی کمزوریوں کا قلع قمع کردیتا ہے
درد شقیقہ ، پیشانی کا درد، چکر،گرانی اور سرکےدردکو ختم کرنا دماغی ٹانک کا ادنیٰ کرشمہ ہے۔
نیندکے غلبہ اور نیند کے کم آنےکو اعتدال پر لاتا ہے۔
گردن کے اعصابی کھچاؤ،تناؤ،اوردرد کو ختم کرکے جسم میں چستی پیدا کرتا ہے۔

مقوی حواس خمسہ ہے، اس لیے کانوں کی گونج اور بوجھ کو ختم کرکے قوت سماعت کو بڑھاتا ہے اوربینائی کو تیز کرتا ہے.
ایسی کمزوری کو دور کرنے میں لاجواب ہے، جومادہ منویہ کےکثرت اخراج کی وجہ سے دماغی جھلیوں میں تخدیر پیدا ہو کر تھکن اور کٹھن محسوس ہوتی ہو.
تمام دماغی کمزوریوں کو دور کرکے دماغی کام کرنے کی صلاحیت کو بڑھاتا ہے.
ایسے مرکب سے تیار کیا گیا ہے، کہ ایک طرف دماغ میں فاسد فضلات کی وجہ سے پیدا ہونے والی بیماریوں مثلا نزلہ و زکام، رعشہ، مرگی وغیرہ ختم کر کے تری پیدا کرتا ہے..... دوسری طرف خشکی سے پیدا ہونے والے امراض جیسے مالیخولیا، پاگل پن، بے خوابی اور کثرت سے پیدا ہونے والے وسواس کو ختم کر دیتا ہے.
اعصابی نظام کا مرکز دماغ ہے اور اعصاب کی تخلیقی پرورش ایک خاص قسم کے مادہ سے ہوتی ہے، دماغ میں جو برقی روح پہنچتی ہے. اعصاب سے حاصل ہوتی ہے اور اعصاب کے لیے بہترین غذا دماغی ٹانک ہی سے حاصل ہو سکتی ہے.
ذہانت بے شک قدرتی عطیہ ہے، مگر جدید سائنس نے ثابت کر دیا ہے کہ اعلی' نفسیات کے لیے دماغی، جسمانی ساخت بھی اعلی' ہونی چاہیے. دماغی ٹانک بھیجہ کی ساخت کی پرورش میں اہم کردار ادا کرتا ہے.
بچپن میں اکثر بچوں کو ماں کا پورا دودھ نہ ملنے کی وجہ سے ان کے دماغ و بدن کی نشونما رک جاتی ہے. بڑے ہو کر کند ذہن، دماغی کمزوری، بینائی کی کمزوری کا شکار ہو جاتے ہیں، دماغی ٹانک ایسے پڑھنے والے نوخیز بچوں کے دماغ و جسم کی بھرپور نشوونما کرکے دماغی قوتوں کو بیدار کرتا ہے. بینائی کو قوت دیتا ہے کمزور ہونے سے روکتا ہے.
قیمت 800
ڈیلیوری چارجز 200

22/09/2022

Address

Faisal Abad
Faisalabad
38000

Telephone

+923137457154

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al_Harrm Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram