11/01/2026
"TEDx Talk: My 35-Year Journey Behind the Rise of Agri-Tourism in Pakistan — Turning Soil into a Multi-Billion Rupee Story
https://youtu.be/rp8vOgPZNjg?si=0EsTdTFFoeJYUrNf
| Tariq Tanveer "
✨🌍 ایک کسان کا خواب، بلین ڈالر انڈسٹری کی حقیقت! 🌍✨
جیسے ہر بیج کے اندر ایک کہانی چھپی ہوتی ہے…
ویسے ہی ہر کسان کی زندگی بھی محنت، عزم اور کامیابی کی داستان ہے۔
میری کہانی بھی اسی زمین سے شروع ہوئی جہاں میں نے اپنے بچپن کی جدوجہد، معاشی اپاہج پن
(economic disability)
کو شکست دے کر یہ ثابت کیا کہ اگر جذبہ سچا ہو تو خواب حقیقت کا روپ دھارتے ہیں۔
🔴 آج میرے لیے ایک اعزاز ہے کہ مجھے انٹرنیشنل پلیٹ فارم
TEDx Talk
پر اپنی کہانی دنیا کے سامنے رکھنے کا موقع ملا—
یہ کہانی ہے میرے سفر کی:
👉 کیسے میں نے سوشل ویلفیئر اور چیریٹی کے عنصر کو اپنی جدوجہد کے ساتھ جوڑا۔
👉 کیسے کسانوں کی محنت کو برانڈنگ، ویلیو ایڈیشن اور ایگری ٹورازم کے ذریعے ایک بلین ڈالر انڈسٹری میں ڈھال دیا۔
👉 اور کیسے پاکستان کے 700 سے زائد ایگری ٹورازم ایونٹس، چودہ نیشنل ایگری ٹورازم کانفرنسز، ون ویلیج ون تھیم پراڈکٹ برانڈڈ ولیجز اور ایگری ٹورازم تھیم فارمز نے دنیا کو یہ دکھایا کہ کسان صرف زمین نہیں سنوارتا، بلکہ مستقبل بھی تراشتا ہے۔ 🌱
آج گورنر ایوارڈ سے لے کر نیشنل ٹورازم ایوارڈ تک میرا سفر اس بات کا گواہ ہے کہ جب انسان اپنے پیشن یعنی جنون کو ہی اپنا پروفیشن بنا لے تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔
یہ کہانی صرف میری نہیں… یہ پاکستان کے ہر کسان کی کہانی ہے! 🇵🇰
📽 میری پوری کہانی اب آپ
TEDx Talk
پر دیکھ سکتے ہیں۔
👉 https://youtu.be/rp8vOgPZNjg?si=rD5my4HRGHITc8lU
میں چاہتا ہوں کہ آپ سب یہ ویڈیو دیکھیں، سنیں اور اس سفر کا حصہ بنیں— کیونکہ شاید اس کہانی میں آپ کے خوابوں کی جھلک بھی چھپی ہو ✨