Farzand dawakhana فرزنددواخانہ94 والے

Farzand dawakhana فرزنددواخانہ94 والے HARBAL DAWAKHANA

15/05/2026
13/05/2026
_*🆘 فالج - فالج - فالج 🆘*                          _*ایک نیکی کریں!*_ہم سب عمر رسیدہ ہو رہے ہیں، اس لیے سب کو توجہ دینی ...
04/05/2026

_*🆘 فالج - فالج - فالج 🆘*

_*ایک نیکی کریں!*_

ہم سب عمر رسیدہ ہو رہے ہیں، اس لیے سب کو توجہ دینی چاہیے۔ براہِ کرم ایک منٹ نکال کر یہ مضمون پڑھیں۔ یہ آپ، آپ کے خاندان اور دوستوں کے لیے فائدہ مند ہو سکتا ہے۔

پرانے کلاس فیلوز کی ایک ملاقات تھی۔ ایک خاتون باربی کیو کے دوران ٹھوکر کھا کر گر گئیں۔ دوستوں نے مشورہ دیا کہ ڈاکٹر کو دکھایا جائے، لیکن وہ پُراعتماد تھیں کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نئی جوتی کی وجہ سے اینٹ سے ٹکرا گئیں۔ دوستوں نے ان کی مدد کی، صفائی کروائی اور کھانے کی پلیٹ دی۔ پھر وہ باقی وقت سب کے ساتھ خوشی سے گزارتی رہیں۔

مگر ملاقات کے بعد، ان کے شوہر نے سب کو اطلاع دی کہ انہیں اسپتال لے جایا گیا اور شام 6 بجے ان کا انتقال ہو گیا—باربی کیو کے دوران انہیں فالج کا حملہ ہوا تھا۔
اگر وہاں موجود لوگ فالج کی علامات پہچان لیتے، تو شاید وہ آج بھی زندہ ہوتیں۔

درحقیقت، فالج کی کچھ ابتدائی علامات ہوتی ہیں اور اسے روکا جا سکتا ہے۔ ایک نیوروسرجن کا کہنا ہے کہ اگر وہ فالج کے مریض تک تین گھنٹوں کے اندر پہنچ جائیں، تو وہ فالج کے اثرات کو مکمل طور پر ختم کر سکتے ہیں۔

راز یہ ہے کہ فالج کی علامات کو جلد پہچانا جائے اور مریض کو تین گھنٹوں کے اندر علاج فراہم کیا جائے—یہ مشکل نہیں۔

فالج کی شناخت کے لیے
یاد رکھیں تین آسان حروف: S، T، R
براہِ کرم پڑھیں اور سیکھیں!
اگر آپ کے اردگرد لوگ فالج کی علامات نہ پہچان سکیں، تو مریض کو شدید دماغی نقصان ہو سکتا ہے۔

تین آسان سوالات پوچھیں:

S: (Smile) مسکرائیں
مریض سے کہیں کہ وہ مسکرائے۔
اگر منہ کا ایک کونہ نیچے جھک جائے، تو یہ علامت ہے۔

T: (Talk) بات کریں
مریض سے کہیں کہ ایک سادہ جملہ بولے، جیسے:
"آج دھوپ والا دن ہے"
اگر جملہ بے ربط یا الجھا ہوا ہو، تو یہ بھی علامت ہے۔

R: (Raise) ہاتھ اٹھائیں
مریض سے کہیں کہ دونوں ہاتھ اٹھائے۔
اگر ایک ہاتھ نیچے گر جائے، تو یہ بھی فالج کی علامت ہے۔

📌 نوٹ:
ایک اور علامت یہ ہے کہ مریض سے کہیں کہ زبان باہر نکالے۔
اگر زبان ایک طرف کو مڑی ہوئی ہو یا ٹیڑھی ہو، تو یہ بھی فالج کی علامت ہے۔

اگر مریض ان چاروں میں سے کوئی بھی عمل نہ کر سکے، تو فوراً ایمبولینس یا اسپتال کو کال کریں اور علامات بتائیں۔

ایک ماہرِ امراضِ قلب نے زور دیا کہ
اگر ہر شخص جو یہ پیغام پڑھے، اسے دس اور لوگوں کو بھیجے، تو کم از کم ایک جان بچائی جا سکتی ہے۔

میں نے اپنا فرض ادا کر دیا ہے!
امید ہے آپ بھی اپنا حصہ ڈالیں گے۔

براہِ کرم اسے آگے بھیجیں!

🌹 دوسروں کو پھول دیں، خوشبو آپ کے ہاتھوں میں رہ جائے گی!
🌟 یہ پیغام دوسروں کو دیں، نیکی کی خوشبو آپ کے دل میں بس جائے گی!

_*استاد نے فرمایا:*_
_*"چاہے جتنا بھی مصروف ہوں، نیکی کے کام کو ہمیشہ ترجیح دیں!"

نامرد +مشت زنی +ٹائمنگھوالشافی.شنگرف رومی دو تولہ.دیسی انڈے 30 عددعقرقرحا 10 گرامدارچینی 12 گرامقرنفل 12 گرامجلوتری 12 گ...
02/05/2026

نامرد +مشت زنی +ٹائمنگ
ھوالشافی.
شنگرف رومی دو تولہ.
دیسی انڈے 30 عدد
عقرقرحا 10 گرام
دارچینی 12 گرام
قرنفل 12 گرام
جلوتری 12 گرام
اجوائن 10 گرام
زعفران 10گرام
تخم پیاز 250 گرام
ترکیب تیاری.
شنگرف مدبر کرنے کے لئے سب سے پہلے ایک کپ لیں اس میں تین انڈوں کی زردیاں ڈال کر اوپر سے شنگرف ڈلی رکھ دیں پھر کسی کڑھائی میں ریت ڈال کر کپ درمیان میں رکھ کر آگ دھیمی پر پکائیں جب انڈے کی زردی کم ہونے لگے تو اور ڈال دیں اسی طرح 30 عدد انڈوں کی زردیاں ختم کرکے شنگرف نکال لیں.
پھر شنگرف کو آب پیاز میں کھرل کرکے 250 گرام خشک کرنے پر باقی ادویہ پہلے سے باریک پیس کر ملا کر شہد کی مدد سے نخودی گولیاں بنالیں.
خوراک.
ایک گولی صبح ہلکے ناشتے کے بعد ہمراہ دودھ دو چمچ دیسی گھی کے ساتھ دیں. کل سات خوراکوں سے 21 خوراکوں سے گیا گزرا نامرد بھی مرد بن جائے گا. ان شاءاللہ.
نوٹ 📔.
جب پیاس لگے تو دودھ گھی پینا ہے جب تک خشکی ختم نہ ہو جائے.

گلوئے (گلو) ایک نہایت طاقتور حکیمی/آیورویدک جڑی بوٹی ہے، جسے اکثر “امرت” (Amrita) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ جسم کی قوتِ مدافعت...
30/04/2026

گلوئے (گلو) ایک نہایت طاقتور حکیمی/آیورویدک جڑی بوٹی ہے، جسے اکثر “امرت” (Amrita) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ جسم کی قوتِ مدافعت بڑھانے اور خون صاف کرنے کیلئے بہت مشہور ہے۔

✅ اہم فائدے

1. قوتِ مدافعت مضبوط 🛡️
جسم کو بیماریوں (نزلہ، بخار وغیرہ) سے لڑنے کی طاقت دیتا ہے۔

2. بخار میں مفید 🌡️
خاص طور پر بار بار ہونے والے بخار میں فائدہ مند۔

3. شوگر کنٹرول 🩸
بلڈ شوگر لیول کو متوازن رکھنے میں مددگار۔

4. خون کی صفائی 🧬
خون صاف کرتا ہے، جلدی مسائل میں فائدہ دیتا ہے۔

5. جوڑوں کا درد 🦴
سوزش کم کرتا ہے اور گٹھیا میں آرام دیتا ہے۔

6. جگر (Liver) کیلئے بہترین 🏥
جگر کو مضبوط کرتا ہے اور فیٹی لیور میں فائدہ دیتا ہے۔

7. ہاضمہ بہتر 🍽️
قبض اور معدے کے مسائل میں مددگار۔

🧪 استعمال کے طریقے

1. گلوئے کا قہوہ ☕

1 چمچ گلوئے کا پاؤڈر یا ڈنڈی
1 کپ پانی میں ابالیں
👉 روزانہ 1–2 بار پئیں

2. گلوئے جوس 🥤

20–30ml گلوئے جوس
👉 صبح خالی پیٹ استعمال کریں

3. شہد کے ساتھ 🍯
Farzand dawakhana فرزنددواخانہ94 والے
گلوئے پاؤڈر + شہد
👉 قوتِ مدافعت بڑھانے کیلئے

4. خاص نسخہ 🔥 (شوگر اور قوت کیلئے)

گلوئے + نیم + آملہ (برابر مقدار)
👉 روزانہ استعمال کریں
whats app no 03008173695

Farzand dawakhana فرزنددواخانہ94 والے Muhammad Safyan Zohan Health Centre Umar Gujjar
18/04/2026

Farzand dawakhana فرزنددواخانہ94 والے Muhammad Safyan Zohan Health Centre Umar Gujjar

کیا آپ کی سیمن پتلی ھے ؟؟؟سیمن سے بدبو آتی ھے ؟؟؟سیمن میں خون کے ذرات ھیں ؟؟؟خون میں پس سلز آرھے ھیں ؟؟؟سیمن والیوم کم ھ...
08/03/2026

کیا آپ کی سیمن پتلی ھے ؟؟؟
سیمن سے بدبو آتی ھے ؟؟؟
سیمن میں خون کے ذرات ھیں ؟؟؟
خون میں پس سلز آرھے ھیں ؟؟؟
سیمن والیوم کم ھے ؟؟
سیمن پریشر سے نہی نکلتی ؟؟؟
سیمن نکلتے لذت محسوس نہی ھوتی ؟؟
سیمن رپورٹ میں سپرم سفر ھیںں؟؟
سیمن رپورٹ میں سپرم کاؤنٹ کم ھے ؟؟
سیمن پی ایچ زیادہ یا کم ھے ؟؟
سیمن میں مردہ سپرم زیادہ ھیں؟؟
سیمن میں ریپڈ لائنز کم ھیں ؟؟
سیمن میں سپرم سست زیادہ ھیں ؟؟
سپرم کی شکل و صورت متاثر ھے ؟؟
حمل ھو کر مس کیرج ھو جاتا ھے ؟؟
بچے فوت ھو جاتے ھیں ؟؟
بچے کی گروتھ رک جاتی ھے؟؟
رپورٹس نارمل پر حمل نہی ھو تو اب ابھی رابطہ کر رہے ہیں فرزند دواخانہ94 والے حکیم اڈا پینسرا بھوانہ روڈ
رابطہ وائٹس no 0300 8173695

Address

Bhawana Road Pansira
Faisalabad
37251

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923008173695

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farzand dawakhana فرزنددواخانہ94 والے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share