
23/02/2023
محمدﷺ کے صحابی کا وہ شانہ یاد آتا ہے،،،
بدل کے بھیس گلیوں میں جانا یاد آتا ہے
اس عہد کے انسان جب راشن کو ترستے ہیں
عمر تیری خلافت کا وہ زمانہ یاد آتا ہے😢
یتیم ہو گیا عدل کا جہان
زمانہ پھر سے عمر فاروقؓ ڈھونڈتا ہے 😢