28/07/2024
••••جوڑوں کے درد کی تیر بہدف دوا••••
₹اکسیر درد بند₹
پہلی خوراک میں ہی ضدی سے ضدی گھنٹیا درد،نقرس، جوڑوں کے درد کو مکمل آرام دینی والی کامیاب ترین دوا جس نے چارپائی سے جڑے مریضوں کو چلنا سیکھا دیا
جی ہاں!
اگر آپ جوڑوں کے درد گھٹنوں کے درد ٹانگوں کے درد جسمانی دردوں سے پریشان ہیں تو آنکھ بند کرکے بے فکر مکمل بھروسہ سے یہ نسخہ تیار کریں سو فیصد رزلٹ کی میری گارنٹی ہے پہلی خوراک میں ہی نسخہ پر کی گئی محنت اور لگایا گیا سرمایہ حلال ہوگا
جوڑوں کے درد گھنٹیا ریح وا کے دردوں والے مریض مرد ہوں یا خواتین جن پر انجکشن،کشتے،گولیاں،بڑے بڑے مہنگے علاج ناکام ہو چکے ہوں ہمارا برسوں سے چلتا سو فیصد رزلٹ والا یہ نسخہ بنائیں
جوڑوں کے درد گھنٹیا ریح وا نقرس درد والوں کیلئے یہ محض نسخہ نہیں
••آب حیات ہے••
اس گارنٹی کیساتھ بنائیں رزلٹ نا ملے نسخہ کا خرچہ مجھ سے لیں محنت کی بھی قیمت مجھ سے لیں
ہوالشافی
سورنجاں شیریں آٹھ تولے دس ماشے
سنڈھ ایک تولہ،زعفران کشمیری درجہ اول ایک تولہ،کالا دانہ مدبر ایک تولہ،سنامکی کے پتے تین تولہ،تربد سفید تین تولہ،بادام مغز اٹھارہ تولہ،چینی مساوی الوزن سفوف تیار کریں
بشکل سفوف بھی استعمال کر سکتے ہیں کیپسول بھر کر بھی استعمال کر سکتے ہیں
شدید ترین دردوں میں دو کیپسول صبح و شام
عام دردوں میں ایک ایک صبح و شام
بنائیں اور فایدہ اٹھائیں