02/03/2026
🚨 خون کی فوری ضرورت 🚨
🩸 بلڈ گروپ: A+ (اے پازیٹو)
🏥 مقام: جنرل ہسپتال غلام محمد آباد، فیصل آباد
👶 مریض: 6 سالہ بچہ
💔 مرض: تھیلیسیمیا
ایک معصوم بچے کی جان بچانے کے لیے فوری طور پر A+ خون کی ضرورت ہے۔ تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کو باقاعدگی سے خون لگتا ہے، اور آپ کا ایک بیگ خون اس بچے کی زندگی بچا سکتا ہے۔
🙏 خدارا آگے آئیں، خون عطیہ کریں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
📞 رابطہ :03005701919
+