Dr Muhammad Rizwan

Dr Muhammad Rizwan ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد رضوان
ڈی ایچ ایم ایس
آر ایچ ایم پی
26 سالہ تجربہ
0333-2848183_Whatsapp

16/03/2026

سفلس کی پہچان

15/03/2026

Hair Colour Allergy

14/03/2026

بالغ بچیوں کے مسائل

بچہ عضو تناسل کے ساتھ کھیلے۔جی کچھ بچے ایسے ہوتے ہیں جو اپنے عضو تناسل کے ساتھ کھیلتے رہتے ہیں یا ان کو پکڑ کر کھینچتے ر...
12/03/2026

بچہ عضو تناسل کے ساتھ کھیلے۔

جی کچھ بچے ایسے ہوتے ہیں جو اپنے عضو تناسل کے ساتھ کھیلتے رہتے ہیں یا ان کو پکڑ کر کھینچتے رہتے ہیں یہ عادت بری لگتی ہے لیکن ہومیوپیتھک میں قابل علاج ہے بچے کی یہ عادت اپ دوائی دے کر ٹھیک کر سکتے ہیں
۔ دو میڈیسن
مرک سال30 طاقت اور کینتھرس 30
طاقت ایک دوسرے کے بعد دیتے رہنے سے بچے کی عادت مکمل بدل جاتی ہے۔

تحریر و تحقیق۔
ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد رضوان

اتشک یا سفلس کے زخموں کا رنگ سرخ ہوتا ہے اور یہ اندر کی طرف پھیلتے ہیں۔  اگر سفلس عورتوں میں پائی جائے اور بیرونی اعضائے...
12/03/2026

اتشک یا سفلس کے زخموں کا رنگ سرخ ہوتا ہے اور یہ اندر کی طرف پھیلتے ہیں۔ اگر سفلس عورتوں میں پائی جائے اور بیرونی اعضائے تناسل کے ارد گرد اور اندر موہکوں کی مانند پیدائشیں بہت زیادہ تعداد میں دکھائی دیں تو ان کے سفلس کی سب سے خاص
میڈیسن
Merc Cor
مرک کار
ہوگی۔ اور بھی ادویات علامات کے مطابق کام ائیں گی لیکن علاج کرنے کے دوران اس میڈیسن کو لازمی مدنظر رکھا جانا چاہیے۔

تحریر و تحقیق ۔ ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد رضوان

Nail Growth Deficient ناخنوں کی نشونما میں کمی اگر کسی مریض کے ناخنوں کی نشوونما میں کمی ہونے کی وجہ سے اس کے ناخن ٹوٹ ر...
12/03/2026

Nail Growth Deficient
ناخنوں کی نشونما میں کمی

اگر کسی مریض کے ناخنوں کی نشوونما میں کمی ہونے کی وجہ سے اس کے ناخن ٹوٹ رہے ہوں یا ناخن صحت مند پیدائش نہ کر رہے ہوں تو ایسی حالت میں اپ اس کو ہومیوپیتھک میڈیسن انٹم کروڈم 30 طاقت میں استعمال کروائیں۔ انشاءاللہ یہ مسئلہ کچھ دنوں کے اندر مکمل طور پر ٹھیک ہو جائے گا۔

تحریر و تحقیق-- ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد رضوان۔
Rizwan Homeopathic Clinic

Liver Trouble with Swelling جس مریض کے پاؤں اور ٹانگوں میں سوجن ہو اور اس کو بائیں طرف لیٹنے سے سکون محسوس نہ ہوتا ہو بل...
11/03/2026

Liver Trouble with Swelling

جس مریض کے پاؤں اور ٹانگوں میں سوجن ہو اور اس کو بائیں طرف لیٹنے سے سکون محسوس نہ ہوتا ہو بلکہ عجیب سی کیفیت محسوس ہوتی ہو اور سانس لینے میں بھی گھٹن کا احساس ہوتا ہو تو یہ کیفیت ہومیوپیتھک میڈیسن ٹلیا
Tillia
30
طاقت میں دینے سے ٹھیک ہو جاتی ہے یہ میڈیسن معدے اور جگر کی جملہ تکلیفوں میں عمدہ اثر رکھتی ہے۔

تحریر۔ ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد رضوان

بار بار ہونے والے نزلہ زکام کی بہترین میڈیسن ہےAlumina ہم اسکی اس طرح وضاحت کر سکتے ہیں کہ بلاشبہ یہ میوکس ممبرین کو جان...
11/03/2026

بار بار ہونے والے نزلہ زکام کی بہترین میڈیسن ہےAlumina
ہم اسکی اس طرح وضاحت کر سکتے ہیں کہ بلاشبہ یہ میوکس ممبرین کو جانے والے اعصاب کی فالجی کیفیت ہے۔ جو خون کی غیر مناسب گردش یا خون کی گردش کے سست ردعمل کے ساتھ جھلیوں کی خشکی کا نتیجہ ہوتا ہے۔ چونکہ وہ نظام جو نزلہ کے خلاف حفاظت کرتا ہے نزلہ کے لئے سمجھوتہ کر لیتا ہے۔ لہذا مریض میں نزلہ میں مبتلا ہونے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے ۔بنیادی طور پر یہ ردعمل کی کمزوری ہی باقی نزلہ کی ادویات کی بھی بنیاد ہے ۔ ان ادویات میں ٹیوبر کولینم۔ سلفر۔ گریفائٹس۔ سلیشیا اور مرکسال شامل ہیں۔
مزید ہومیوپیتھی نالج کے لئے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔

ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد رضوان

10/03/2026
بصارت سے متعلق ہومیوپیتھک ٹپس جب انکھوں کے سامنے سرخ سرخ دھبے دکھائی دیتے ہوں تو ہومیوپیتھک میڈیسن ہائوسائمس 30 طاقت میں...
09/03/2026

بصارت سے متعلق ہومیوپیتھک ٹپس

جب انکھوں کے سامنے سرخ سرخ دھبے دکھائی دیتے ہوں تو ہومیوپیتھک میڈیسن ہائوسائمس 30 طاقت میں استعمال کرنا مفید ہے۔

اگر کسی مریض کو اندھے پن کے عارضی دورے پڑتے ہوں تو اس کو ایکونائٹ اور مرک سال یہ دو دوائیاں استعمال کرائیں انشاءاللہ مسئلہ ٹھیک ہو جائے گا۔

اگر مریض کو دن کے وقت کا اندھا پن ہو اور رات کو دیکھ سکتا ہو تو ایسے مریض کو ہومیوپیتھک میڈیسن سلفر دینی چاہیے یہ بھی عام طور پر 30 طاقت میں اچھا کام کرے گی۔

جب مریض کو رنگوں کا اندھاپن ہو یعنی وہ کلر بلائنڈ ہو تو فاسفورس سے اچھی کوئی میڈیسن نہیں۔

جب مریض رنگوں میں مغالطہ کر جاتا ہو یا انکھوں کے سامنے اعداد دکھائی دیتے ہوں تو میڈیسن اگاریکس پر بھروسہ کر سکتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے ہمارے پیج کو فالو کرکے کمنٹس میں سوال پوچھ سکتے ہیں۔

تحریر ۔ ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد رضوان۔

Absent Mindnessجب مریض حاضر دماغ نہ ہو ہر بات بھول جاتا ہو حتی کہ چیزیں خرید کر بازار ہی میں چھوڑ اتا ہو لکھنے کے دوران ...
09/03/2026

Absent Mindness

جب مریض حاضر دماغ نہ ہو ہر بات بھول جاتا ہو حتی کہ چیزیں خرید کر بازار ہی میں چھوڑ اتا ہو لکھنے کے دوران حروف اور الفاظ تک بھول جاتا ہو ایسی چیزوں کو ہومیوپیتھک میڈیسن
Lac Caninum
دینی چاہیے۔
مریض کی کنڈیشن یا عمر کے حساب سے
30
طاقت سے لے کر ایک ہزار طاقت تک استعمال کی جاتی ہیں۔

تحریر و تحقیق ۔ ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد رضوان

Address

Muridwala
Faisalabad
37020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Muhammad Rizwan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram