Al Qamar Homeopathic Hospital and Store Chiniot Bazar Faisalabad, Pakistan

Al Qamar Homeopathic Hospital and Store Chiniot Bazar Faisalabad, Pakistan Contact 03218663338
AL Qamar Homeopathic Hospital and store Chiniot Bazar Faisalabad, Pakistan is Brand name in Homeopathic 03218663338

گردوں کی پتھری کا ہومیوپیتھک 💯 کامیاب علاج آج ہی رابط کریں 03218663338
13/03/2025

گردوں کی پتھری کا ہومیوپیتھک 💯 کامیاب علاج آج ہی رابط کریں 03218663338

’’ہومیوپیتھک میڈیسن سے یورک ایسڈ مکمل ٹھیک ہو جاتا ہے  یوریک ایسڈ ایک خاموش قاتل ہے ‘‘ پانچ کھانے جو یورک ایسڈ کم کر سکت...
16/12/2024

’’ہومیوپیتھک میڈیسن سے یورک ایسڈ مکمل ٹھیک ہو جاتا ہے
یوریک ایسڈ ایک خاموش قاتل ہے ‘‘ پانچ کھانے جو یورک ایسڈ کم کر سکتے ہیں
یوریک ایسڈ خاموش قاتل ہے اور عام طور پر لوگوں کو پتہ نہیں چلتا کے جسم میں یوریک ایسڈ بڑھ رہا ہے، Hyperuricemia جسم میں یوریک ایسڈ بڑھنے کی ایک خطرناک بیماری ہے جو دل، گُردوں، جگر وغیرہ کو متاثر کرنے کیساتھ ساتھ ہائی کولیسٹرال اور شوگر جیسی خطرناک بیماریوں کا باعث بنتی ہے۔جب کوئی اس بیماری کا شکار ہوتا ہے تو
چنے، ڈرائی فروٹ، Oatmeal کیساتھ ساتھ مشرومز بھی جسم میں یوریک ایسڈ پیدا کرتے ہیں۔کھانے جو یوریک ایسڈ کا لیول کم کرتے ہیںہمارے بہت سے کھانے ایسے ہیں جو جسم کو یوریک ایسڈ سے پاک کرتے ہیں جن میں سر فہرست کھانے یہ ہیں۔ایک سیب کے اندر Malic Acid کی ایک بڑی مقدار شامل ہوتی ہے جو جسم میں یوریک ایسڈ کو خارج کرنے میں انتہائی مدد گار ہے اس کے علاوہ 100 گرام سیب میں صرف 14 ملی گرام پیورین شامل ہوتی ہے جو کھانے کیساتھ یوریک ایسڈ بڑھنے کے چانسز کو کم کرتی ہے۔دو لیموں وٹامن سی بھرپور ہوتا ہے اوروٹامن سی یوریک ایسڈ کے کرسٹلز اور خُون میں شامل دیگر آلودگی کو
کسی اکسیر سے کم نہیں۔پانچ اجوائن کے بیج اومیگا 6 فیٹی ایسڈ سے بھرپور ہوتے ہیں اور ہمارے جسم کی صحت کے لیے انتہائی مُفید ہیں، یہ جہاں نظام انہظام کی صفائی کرتے ہیں وہاں یہ جسم کو یوریک ایسڈ سے پاک کرنے میں اکسیر کا درجہ رکھتے ہیں۔کھانے جن میں Purine کم ہوتی ہے اور یوریک ایسڈ پیدا نہیں کرتےریفائینڈ سیریلز، روٹی، پاسٹا، دودھ اور دودھ سے بنے کھانے، سلاد کے پتے، ٹماٹر، سبز رنگ والی سبزیاں، گوشت کی یخنی، فروٹ جوسز اور خاص طور پر پانی، پھل وغیرہ۔

23/11/2024

ہر مہینے اپنا طبی معائنہ کروانا اپ کے اور اپ کی فیملی کے لیے بہتر ہے 🌹

09/06/2024
18/04/2024
HOMOEOPATHIC REMEDIES FOR HEADACHES
16/01/2024

HOMOEOPATHIC REMEDIES FOR HEADACHES

I have reached 3.5K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
07/01/2024

I have reached 3.5K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

Address

Shah Faisalabad

Telephone

+923218663338

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Qamar Homeopathic Hospital and Store Chiniot Bazar Faisalabad, Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al Qamar Homeopathic Hospital and Store Chiniot Bazar Faisalabad, Pakistan:

Share

Category