Herbal Life Care Dawakhan

Herbal Life Care Dawakhan Herbal Life Care strives to provide its services with its 250 years of natural treatment from generat

ماھر امراض پیچیدہ،جریان،اھتلام۔سرعت انزال قوت باہ۔نامردی۔لکویا۔سپرم مسایؑل،اور شوگر،ھیپاٹیؑٹس کا شافی کامیاب علاج،
ھکیم میاں علی فیصل رابطہ:03005241102

اپنے تمام مسئلہ کے حل کیلئے سنجیدہ افراد رابطہ فرمائیں
25/04/2025

اپنے تمام مسئلہ کے حل کیلئے سنجیدہ افراد رابطہ فرمائیں

Aslam o alykum Dosto
21/03/2025

Aslam o alykum Dosto

02/08/2023
24/05/2023

⬅️سپر گولڈن شہنشاہی_شادی☑️ کورس وہ بھی ہر عمر کے افراد کیلئے
1☑️) جسمانی، اعصابی اور مردآنہ_کمزوری_ ختم کرتا ہے
2☑️) عضوخاص کی لاغری، ڈھیلاپن, ٹیڑھاپن اور شہوت کی کمی دور کرتا ہے
3☑️) انتشار تناؤ سختی پیدا کرتی ہے
4☑️)امساک بے تحاشا پیدا کرتا ہے۔
5☑️)سپرمز کی تعداد میں اضافہ کرتی ہے۔
6☑️) جلق یا اغلام کے باعث عضو خاص کے رگوں اور پٹھوں کی کمزوری ختم کرکے نفس کی موٹائی اور لمبائی میں اضافہ کرتا ہے۔ خون کی روانگی کو بحال کرتا ہے۔
7☑️) جریان و اح**ام کے لئے مفید ہے۔ جراثیم پیدا کرتا ہے اور مثانے کی گرمی ختم کرکے قطروں کو روک دیتی ہے۔ منی کو گاڑھا کرتا ہے اور اس کے استعمال کرنے سے کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں کیونکہ کے یہ خالص ہربل فارمولا ھے اور اس کو گارنٹی کیساتھ استعمال کریں انشاء اللہ شفاء ہو گئی گھر بیٹھے ڈلیوری کے ذریعے منگوائیں ۔
Cell #03005241102

لہسن کے فائدےلہسن کا استعمال خوراک کے طور پر اور دوا کے طور پر دونوں میں کیا جاتا ہے اور اس کے کئی فوائد ہیں۔ چند اہم ...
26/04/2023



لہسن کے فائدے

لہسن کا استعمال خوراک کے طور پر اور دوا کے طور پر دونوں میں کیا جاتا ہے اور اس کے کئی فوائد ہیں۔ چند اہم فوائد درج ذیل ہیں:

طبی صفت: لہسن ایک طبی گندھک سے بھرپور فصیل ہے جو دل کی بیماریوں، سرطان، اور زنجری کی سمت کو روکنے کے لئے جانی جاتی ہے۔

بلغمی ختم کریں: لہسن کے استعمال سے بلغم کی ختمی کی عملیات کو کم کیا جا سکتا ہے جس سے خصوصاً نزلہ زکام کی صورت میں آرام کی حاصلی ہوتی ہے۔

بدبو کا خاتمہ: لہسن کے مصرف سے دانتوں کی بدبو کو ختم کیا جاسکتا ہے۔

جلد کے لئے: لہسن کے استعمال سے جلد کی صحت کو بہتر بنایا جاسکتا ہے اور داغ دھبوں کو ختم کرنے کے لئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

وزن کم کرنے کے لئے: لہسن کے استعمال سے وزن کم کیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ ایک کم کلوری کھانے کی شکل میں دستیاب ہے۔

خون کی روانی: لہسن کے استعمال سے خون کی روانی کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔

دماغی کارکردگی: لہسن کے استعمال سے دماغی کارکردگی بہتر ہوتی ہے۔

امساک کا علاج: لہسن کے استعمال سے امساک بے پناہ قوت دیتا ہے

16/04/2023

روزہ اور سائنس

 #روزہ کے13 طِبّی فوائد^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^طِبّی لحاظ سے روزوں کے بے شمار فوائدمیں سے13یہ ...
16/04/2023

#روزہ کے13 طِبّی فوائد
^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^

طِبّی لحاظ سے روزوں کے بے شمار فوائدمیں سے13یہ ہیں :
^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^

(1)معدے(Stomach) کی تکالیف ، ا س کی بیماریاں ٹھیک ہو جاتی ہیں اور نظامِ ہضم (Digestive System) بہتر ہو جاتا ہے
(2)روزہ شوگر لیول ، کولیسٹرول اور بلڈ پریشر میں اِعْتِدال لاتا ہے اور اس کی وجہ سے دل کا دورہ پڑنے( HeartAttack #) کا خطرہ نہیں رہتا
(3)دورانِ خون میں کمی ہوجاتی ہے اور دل کو آرام پہنچتا ہے
(4)جسمانی کھچاؤ ، ذہنی تناؤ ، ڈپریشن اور نفسیاتی اَمْراض کا خاتمہ ہوتا ہے
(5)موٹاپے میں کمی واقع ہوتی اور اِضافی چربی ختم ہوجاتی ہے
(6)بے اولاد خواتین کے ہاں اولاد ہونے کے امکانات کئی گنا بڑھ جاتے ہیں (صراط الجنان ، 1 / 293 ماخوذاً)
(7) روزہ دار کے جسم میں دوسروں کی نسبت قوّتِ مدافَعت (Resistance Power) زیادہ ہوتی ہے
(8) آدمی بُرے خیالات سے دور رہتا ہے اور ذہن صاف رہتا ہے
(9) انسولین استعمال کرنے میں کمی واقع ہوتی ہے (10)جگر کے اِرْد گِرد جمع شدہ چربی کم ہوجاتی ہے (11)کھال اور چھاتی کے کینسر کا خطرہ کم رہتاہے (12)اَعصابی اَمْراض میں بہتری آجاتی ہے
(13) جسم میں جلن پیدا کرنے والے مُرَکَّبات
(Compounds) کم ہوجاتے ہیں۔

۔ روزہ کی افادیت کے بارے میں مختلف ماہرین کی گواہی
^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^

: روزے کی اِفادیت کو کئی غیر مُسلم اَطِبّا (Nom Muslim Doctors) بھی تسلیم کرچکے ہیں حتّٰی کہ بعض مَمالک میں مختلف اَمْراض کے علاج کےلئے لوگوں کو گھنٹوں بُھوکا رکھاجاتاہے اور اس سے مریض پر اچّھا اثر پڑتا ہے۔ آیئے روزے کے بارے میں چند نظریات پڑھتے ہیں
: (1)ایک غیر مسلم مذہبی راہنما کا کہنا ہے کہ مجھے اسلام میں رمضان کے روزوں نے بہت متأثّر کیا
(2) ایک ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ روز ہ اَمْراض کی روک تھام کی طاقت رکھتا ہے
(3) ایک اور ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ روزہ جسمانی و روحانی خرابیوں کا دافع (یعنی دور کرنے والا )ہے۔

#جگر اور روزہ:
^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^

جگر (Liver) ہمارے جسم کا ایک انتہائی اہم عضو ہے۔ اس کا کام غذا کو ہضم (Digest) کر کے بدن میں پھیلانا اور غیر ضروری مادّوں کو خارج کرنا ہے ۔ ہم جب بھی کچھ کھاتے ہیں تو جگر کو فوراً کام شروع کرنا پڑتا ہے۔ ہم وقتاً فوقتاً کچھ نہ کچھ کھاتے رہتے ہیں تو جگر کو بہت کم آرام ملتاہے۔ روزہ رکھنے کی وجہ سے ایک لمبے وقت تک ہم کھانے سے رُک جاتے ہیں اور یہ سلسلہ ایک مہینے تک رہتا ہے تو اس دوران جگر کو کافی آرام ملتا ہے۔ یوں سمجھ لیجئے کہ جگر ایک مہینے میں تر و تازہ ہو کر آئندہ کے لئے خود کو تیار کر لیتا ہے۔

سحری کے متعلق دو اہم باتیں:
^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^

(1)بغیر سحری روزہ رکھنے سے جسمانی کمزوری ہوسکتی ہے اور اس کا اثر تقریباً جسم کے سارے افعال پرپڑ تاہے۔ اللہ کے رسول صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے سحری کو برکت والا کھانا فرمایا۔ (بخاری ، 1 / 633 ، حدیث : 1923) (2)سحری کرتے ہی فوراً سوجانا مُضرِ صحت ہے۔ اس لئے سحری کے بعد کچھ دیر انتظار یا ہلکی واک کرنی چاہئے۔

کس چیز سے افطار کریں؟
^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^

حکیمُ الاُمّت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : بہتر یہ ہے کہ آگ سے پکی چیز سے افطار نہ کریں بلکہ گرمی میں پانی سے سردی میں کجھور سے استعمال کریں

روزہ اور دوا کا استعمال:
^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^

جو مریض دو یا اس سے زائد دنوں تک دوا استعمال کرتے ہیں ان میں دو طرح کے افراد ہیں۔ کچھ دو ٹائم دوا استعمال کرتے ہیں اور کچھ تین ٹائم۔ اس میں بہتر طریقہ یہ ہے کہ ڈاکٹر سے خوراک کی مقدار متعیّن کروا لی جائے۔ دو ٹائم والے افطار اور سحری میں جبکہ تین ٹائم والے اِفطار کے وقت ، تراویح کے بعد اور سحری میں دوا کا استعمال کریں۔

کس مریض کو روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہے؟
^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^

شیخ ِ طریقت امیرِ اہل ِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ فرماتے ہیں : مریض کو مرض بڑھ جانے یا دیر میں اچھا ہونے یا تندرست کو بیمار ہوجانے کا گمانِ غالب ہوتو اجازت ہے کہ اس دن روزہ نہ رکھے۔ فی زمانہ اس بات کی اجازت ہے کہ اگر کوئی قابلِ اعتماد فاسق یا غیرمسلم ڈاکٹر بھی روزہ رکھنے کو صحت کےلئے نقصان دِہ قرار دے اور روزہ ترک کرنے کا کہے اور مریض بھی اپنی طرف سے غور کرے کہ جس سے اسے روزہ تو ڑنا یا نہ رکھنا ہی سمجھ آئے تو اب اگر اس نے اپنے ظنِّ غالب پر عمل کرتے ہوئے روزہ تو ڑا یا نہ رکھا تو اسے گناہ نہیں ہوگا اور روزہ تو ڑنے کی صورت میں کفارہ بھی اس پر لازم نہ ہوگا مگر قضا بہر صورت ضرور فرض ہوگی۔ اس میں زیادہ بہتر یہ ہے کہ ایک سے زائد ڈاکٹروں سے رائے لے۔ (فیضان رمضان ، ص146ملخصاً)

اللہ کریم ہمیں فرض روز ے رکھنے کی توفیق عطافرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ

Address

Abuzar Calony
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 09:30 - 22:00
Tuesday 09:30 - 22:00
Wednesday 08:00 - 22:00
Thursday 09:30 - 22:00
Friday 08:00 - 22:30
Saturday 08:00 - 22:00
Sunday 08:00 - 22:00

Telephone

+923160712300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Herbal Life Care Dawakhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Herbal Life Care Dawakhan:

Share