02/02/2026
کیلشیم ، وٹامن ڈی ، میگنیشیئم ، زنک اور
وٹامن (K2)
کا آپسی تعلق ۔
کیلشیم کو خون میں جذب ہونے کیلئے وٹامن ڈی کی ضرورت پڑتی ہے اور وٹامن ڈی کو ایکٹیویٹ ہونے کیلئے میگنیشیئم کی اور خلیوں تک جانے کیلئے زنک کی ضرورت پڑتی ہے
اسی کیلشیئم کو ہڈیوں میں جذب ہونے کیلئے وٹامن ڈی کے ساتھ ساتھ وٹامن کے ٹو کی ضرورت پڑتی ہے
Vitamin A,D,E,K are fat-soluble vitamins so for digestion of vitamin A,D,E & K ,fat is necessary.
وٹامن ڈی کو اسکی Activated Form میں لانے کیلئے میگنیشیم اور زنک کی ضرورت پڑتی ،
یعنی وٹامن ڈی کو قابل ہضم بنانے کیلئے
Fat
کی ضرورت ہوتی ہے
۔ وٹامن ڈی کو اسکی اصل شکل
Calciferol
میں
convert
کرنے کیلئے میگنیشیئم کی ضرورت پڑتی ہے
۔ پھر اس
calciferol
کو خلیوں تک لے جانے کیلئے زنک کی ضرورت ہوتی ہے
۔ کیلشیم کو ہڈیوں کے خلیوں تک اور دانتوں تک پہنچانے کیلیے
Vitamin K2
کی ضرورت بھی پڑتی ہے۔
آپ کیلئے ان تمام اجزاء کو ایک ہی جگہ پر یکجا کیا گیا ہے ۔
Tablet. CalVitos