19/11/2025
کان کے درد کی وجوہات
کان کا انفیکشن: یہ بیکٹیریا یا وائرس کی وجہ سے ہوتا ہے۔
کان میں پانی پھنس جانا: نہاتے وقت یا بارش میں بھیگنے سے کان میں پانی جا سکتا ہے۔
کان میں میل کا جمع ہونا: کان میں میل کی زیادہ مقدار درد کا باعث بن سکتی ہےدیگر مسائل: گلے کی بیماریاں، دانتوں کا انفیکشن، کی وجہ سے درد ہوسکتی ہے