Blood Cell Fateh jang

Blood Cell Fateh jang جس کسی نے ایک انسان کی زندگی بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی زندگی بچائی (الحدیث)

اُمیدِ زندگی ویلفیئر فاؤنڈیشن فتح جنگ

🚨 ایمرجنسی الرٹ 🚨  ایک مریض کے لیے  ایمرجنسی میں  *Positive O* بلڈ *گروپ  کی PAEC ہسپتال H-11  اسلام آباد* میں اشد ضرورت...
28/04/2026

🚨 ایمرجنسی الرٹ 🚨
ایک مریض کے لیے ایمرجنسی میں *Positive O* بلڈ *گروپ کی PAEC ہسپتال H-11 اسلام آباد* میں اشد ضرورت ہے، اپنے لیے صدقہ جاریہ کا اہتمام کیجئے . براۓ مہربانی پوسٹ کو شیئر کریں جزاک اللہ خیرا

جو بھائی بھی ڈونیٹ کرنا چاہیں وہ درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں

ذیشان عزیز خان صدکال
03125139119
قاضی محمد آصف
03136260624
فیصل ممتاز
03065454206
بلال احمد
03105472979
Donate blood to save life۔۔

21/04/2026
17/03/2026

**الحمدللہ رب العالمین*
اُمید زندگی ویلفیئر فاؤنڈیشن فتح جنگ کے تعاون سے
ایک اور یونٹ عطیہ کیا گیا
1 More Case Done ✅
Doner:: *Zeeshan Aziz khan**
Blood group *0 Negative**
ہمارے بہت ہی پیارے بھائی اور امید زندگی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے صدر *ذیشان عزیز خان**صاحب نے اپنا انتہائی قیمتی خون *0 نیگیٹو کا آر آئی سی(RIC) راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی* میں اس بابرکت مہینے میں *روضے* کی حالت میں عطیہ کیا اور ایک چھوٹے بچے کی جس کی دل کی سرجری ہونی تھی اس کی قیمتی زندگی بچانے میں اہم کردار ادا کیا فرمان رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ہے کے جس نے کسی ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی ،اللّٰہ پاک ان بھائی کو اس ماہِ مبارک کی شایانِ شان اس نیکی کا اجر عظیم عطا فرمائیں اور دنیا و آخرت میں ان کے لیے بھلائیاں اور آسانیاں پیدا فرمائیں آمین !

Case dated 17.03.2026

ایمرجنسی میں خون کی ضرورت پڑنے پر اور ہماری ٹیم میں شامل ہونے کیلئے درج ذیل نمبرز پر کسی بھی وقت رابطہ کیا جاسکتا ہے

ذیشان عزیز خان صدکال
03125139119
قاضی محمد آصف
03136260624

03065454206
فیصل ممتاز
03119167984
عادل جہانگیر

Donate blood to save life

🚨 ایمرجنسی الرٹ 🚨  ایک مریضہ کے لیے انتہائی ایمرجنسی میں *A positive*  بلڈ *گروپ  کی اسلام آباد G9* میں اشد ضرورت ہے، اپ...
14/02/2026

🚨 ایمرجنسی الرٹ 🚨
ایک مریضہ کے لیے انتہائی ایمرجنسی میں *A positive* بلڈ *گروپ کی اسلام آباد G9* میں اشد ضرورت ہے، اپنے لیے صدقہ جاریہ کا اہتمام کیجئے . براۓ مہربانی پوسٹ کو شیئر کریں جزاک اللہ خیرا

جو بھائی بھی ڈونیٹ کرنا چاہیں وہ درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں

ذیشان عزیز خان صدکال
03125139119
قاضی محمد آصف
03136260624
فیصل ممتاز
03065454206
آفتاب احمد
03369491973
Donate blood to save life۔۔

19/01/2026

🚨 ایمرجنسی الرٹ 🚨
ایکسیڈینٹ کے ایک مریض کے لیے انتہائی ایمرجنسی میں *O *Negative * بلڈ *گروپ کی (C.M.H)سی ایم ایچ ہسپتال راولپنڈی* میں اشد ضرورت ہے، اپنے لیے صدقہ جاریہ کا اہتمام کیجئے . براۓ مہربانی پوسٹ کو شیئر کریں جزاک اللہ خیرا

جو بھائی بھی ڈونیٹ کرنا چاہیں وہ درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں

ذیشان عزیز خان صدکال
03125139119
قاضی محمد آصف
03136260624
فیصل ممتاز
03065454206

Donate blood to save life۔۔

23/12/2025

🚨 ایمرجنسی الرٹ 🚨

ایک مریضہ کو انتہائی ایمرجنسی میں *ایک یونٹ O Positive * بلڈ گروپ کی نوری ہسپتال اسلام آباد* میں اشد ضرورت ہے، اپنے لیے صدقہ جاریہ کا اہتمام کیجئے . براۓ مہربانی پوسٹ کو شیئر کریں جزاک اللہ خیرا

جو بھائی بھی ڈونیٹ کرنا چاہیں وہ درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں

ذیشان عزیز خان صدکال
03125139119
قاضی محمد آصف
03136260624
فیصل ممتاز
03065454206
عادل جہانگیر
03119167984

Donate blood to save life

23/12/2025

🚨 ایمرجنسی الرٹ 🚨
ایک مریضہ کو انتہائی ایمرجنسی میں *ایک یونٹ A Negative * بلڈ گروپ کلثوم انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد* میں اشد ضرورت ہے، اپنے لیے صدقہ جاریہ کا اہتمام کیجئے . براۓ مہربانی پوسٹ کو شیئر کریں جزاک اللہ خیرا

جو بھائی بھی ڈونیٹ کرنا چاہیں وہ درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں

ذیشان عزیز خان صدکال
03125139119
قاضی محمد آصف
03136260624
فیصل ممتاز
03065454206
عادل جہانگیر
03119167984

Donate blood to save life

17/11/2025
اُمیدِ زندگی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے پُرزور مطالبے پر گورنر پنجاب کا احسن قدم — فتح جنگ میں سندس فاؤنڈیشن کے تعاون سے فری ڈا...
10/11/2025

اُمیدِ زندگی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے پُرزور مطالبے پر گورنر پنجاب کا احسن قدم — فتح جنگ میں سندس فاؤنڈیشن کے تعاون سے فری ڈائلسز سینٹر اور بلڈ بینک قائم
اُمیدِ زندگی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے دیرینہ مطالبے پر گورنر پنجاب نے عوامی مفاد میں تاریخی اقدام اٹھایا — سردار ظہیر خان کھٹڑ کی ذاتی دلچسپی سے منصوبہ مکمل ہوا

اُمیدِ زندگی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے وفد نے صدر ذیشان عزیز خان کی صدارت میں سُندس فاؤنڈیشن کے زیرِ انتظام نئے قائم کردہ فری ڈائلسز سینٹر اور بلڈ بینک کا تفصیلی دورہ کیا۔
یہ اہم منصوبہ گورنر پنجاب کی ذاتی دلچسپی اور فلاحی جذبے کے تحت شروع کیا گیا ہے، جو عوام کو مفت ڈائلسز اور بلڈ سروسز فراہم کرے گا۔

اس موقع پر گورنر پنجاب کے کوآرڈینیٹر جناب سردار ظہیر خان کھٹڑ نے اُمیدِ زندگی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے وفد کو ادارے کی کارکردگی اور خدمات کے حوالے سے بریفنگ دی۔
وفد کے ہمراہ موجود ڈاکٹرز اور انتظامیہ نے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کروایا اور جدید سہولیات سے متعلق تفصیلات فراہم کیں۔

اُمیدِ زندگی ویلفیئر فاؤنڈیشن، فتح جنگ علاقے میں صحت کے شعبے میں نمایاں خدمات انجام دے رہی ہے۔ ادارہ وقتاً فوقتاً بلڈ کیمپس کا انعقاد کرتا ہے اور روزانہ کی بنیاد پر تین سے چار یونٹس خون مختلف مریضوں کو عطیہ کیا جاتا ہے۔
فاؤنڈیشن کے دیرینہ مطالبے پر گورنر پنجاب کی جانب سے یہ فلاحی اقدام اٹھایا گیا جس سے سینکڑوں مریض مستفید ہوں گے۔

وفد نے اس موقع پر سردار ظہیر خان کھٹڑ کا خصوصی شکریہ ادا کیا جنہوں نے ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے گورنر پنجاب سے یہ منصوبہ منظور کروایا۔
اختتام پر اُمیدِ زندگی ویلفیئر فاؤنڈیشن نے صحتِ عامہ کے شعبے میں اپنی مکمل معاونت اور تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا اور گورنر پنجاب کی عوام دوست پالیسیوں کو سراہا۔

Address

Ahmed Plaza
Fatehjang

Telephone

+923045714141

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Blood Cell Fateh jang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Blood Cell Fateh jang:

Share

Category