Awan Homoeopathic Clinic

Awan Homoeopathic Clinic Best Homoeopathic Clinic in Fateh Jang

‏وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌاور جس کو چاہے عز...
14/06/2025

‏وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
اور جس کو چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلیل کرے ہر طرح کی بھلائی تیرے ہی ہاتھ ہے اور بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے
🌹Patient Care Excellent Award🌹

تمام پیج فالورز کو عید مبارک
07/06/2025

تمام پیج فالورز کو عید مبارک

06/06/2025
06/06/2025

اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ وَ لِلّٰہِ الْحَمْدُ

🧠 ٹینشن اور ڈپریشن کے مریضوں کے لیے ڈائٹ پلان🌅 ناشتہ (صبح 8 سے 9 بجے تک):1 ابلا ہوا یا آملیٹ انڈہ 1 پیالہ دلیہ (Oats) دو...
05/06/2025

🧠 ٹینشن اور ڈپریشن کے مریضوں کے لیے ڈائٹ پلان

🌅 ناشتہ (صبح 8 سے 9 بجے تک):

1 ابلا ہوا یا آملیٹ انڈہ

1 پیالہ دلیہ (Oats) دودھ اور شہد کے ساتھ

4 بادام + 2 اخروٹ

1 کپ چائے یا دودھ

🍽 دوپہر کا کھانا (1 سے 2 بجے):
سبزیاں یا دال
1 عدد چپاتی (گندم یا جو کی)
تھوڑی سی دہی (پروبائیوٹکس موڈ بہتر کرتے ہیں)

سلاد (کھیرا، ٹماٹر، پتّے والی سبزیاں)

🌙 رات کا کھانا (7 سے 8 بجے):

ہلکی سبزی (توری، پالک، گاجر) یا مرغی/مچھلی (گرِل یا اُبلی ہوئی)

1 چپاتی

1 کپ دہی

😴 سونے سے پہلے (9:30 سے 10 بجے):

1 گلاس گرم دودھ

✅ اہم مشورے:

1. کیفین اور چینی سے پرہیز کریں، یہ دماغی بےچینی بڑھاتے ہیں۔

2. زیادہ پانی پئیں (کم از کم 8 گلاس روزانہ)۔

3. فاسٹ فوڈ، کولڈ ڈرنکس اور تلی ہوئی اشیاء سے پرہیز کریں۔

4. ورزش یا واک (روزانہ 20 سے 30 منٹ) ضرور کریں۔

5. نماز، ذہنی سکون کے لیے مفید ہے

کبھی آپ نے محسوس کیا ہو کہ آپ کے پیر یا ٹانگ میں اچانک درد ہوا اور ایسا لگا کہ وہ ہل نہیں رہی جیسے کوئی چیز اندر سے کھنچ...
03/06/2025

کبھی آپ نے محسوس کیا ہو کہ آپ کے پیر یا ٹانگ میں اچانک درد ہوا اور ایسا لگا کہ وہ ہل نہیں رہی جیسے کوئی چیز اندر سے کھنچ گئی ہو؟
تو یہ Muscular Spasm ہوتا ہے۔
جب آپ کے جسم کے کسی Muscle میں اچانک کھچاؤ آ جاتا ہے، یعنی وہ اچانک سخت ہو جاتا ہے اور درد کرنے لگتا ہے، تو اسے Muscular Spasm ہم کہتے ہیں
فرض کریں آپ نے بہت دیر تک بھاگ دوڑ کی یا کوئی کھیل کھیلا، یا پانی کم پیا، تو آپ کی ٹانگ کا پٹھا اچانک اکڑ سکتا ہے۔ آپ کو درد ہو گا، اور آپ کو لگے گا جیسے کوئی چیز اندر سے زور سے کھنچ گئی ہو۔ یہ ہوتا ہے Muscular Spasm
یہ زیادہ تر وقتی ہوتا ہے، تھوڑا سا آرام یا مالش کرنے سے ٹھیک ہو جاتا ہے۔

ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ ڈیلوری آپریشن کے بغیر نہیں ہو سکتی ۔۔۔۔۔ ہاسپٹل میں کھڑے ہو کر "چوہدری صاحب" نے مجھے کال کی ۔۔۔ ڈا...
29/05/2025

ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ ڈیلوری آپریشن کے بغیر نہیں ہو سکتی ۔۔۔۔۔ ہاسپٹل میں کھڑے ہو کر "چوہدری صاحب" نے مجھے کال کی ۔۔۔ ڈاکٹر صاحب پریشانی بن گئی ہے کیا کیا جائے ۔۔۔ میں نے کہا کسی بندے کو بھجوائیے میں دوا دیتا ہوں ۔۔۔۔۔ صرف تین ڈوز میڈیسن ۔۔۔۔ اور الحمدللہ بچی کی نارمل ڈیلیوری ہو گئی ۔۔۔۔۔۔ اب کی بار مسئلہ پھر وہی بن گیا ۔۔۔ کل شام ان کی کال آئی اور ایک بار پھر سے میں نے تین ڈوز بھجوا دیں ۔۔۔۔۔ ابھی کچھ ہی دیر پہلے کل دوا لے جانے والے آدمی کے ہاتھوں "چوہدری صاحب" نے مٹھائی بھجوائی کہ اللہ تعالی نے انہیں بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے
۔۔۔۔ رب ذوالجلال کے حضور ہزارہا بار سجدہ شکر کہ جو ہمارے ہاتھوں سے مریضوں کو شفاء عطا فرماتا ہے
الحمدللہ رب العالمین

خسرہ ایک مہلک بیماری ہے لیکن اس سے بچاؤ ممکن ہےویڈیو کیلئے لنک پر کلک کیجئےhttps://youtu.be/G3unBA6hMKU
22/05/2025

خسرہ ایک مہلک بیماری ہے لیکن اس سے بچاؤ ممکن ہے
ویڈیو کیلئے لنک پر کلک کیجئے

https://youtu.be/G3unBA6hMKU

20/05/2025

گرمی کی شدت میں باہر نکلتے وقت اپنے سر کو کپڑے سے ڈھانپ کر رکھیں اور پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں گے تاکہ آپ موسم کی شدت سے محفوظ رہ سکیں

الحمدللہ رب العالمین ۔۔۔ اللہ شافی الامراض کل شام جب مریضہ ہمارے کلینک آئی تو درد گردہ سے تڑپ رہی تھی اور صرف 24 گھنٹے س...
03/11/2024

الحمدللہ رب العالمین ۔۔۔ اللہ شافی الامراض
کل شام جب مریضہ ہمارے کلینک آئی تو درد گردہ سے تڑپ رہی تھی اور صرف 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں 4.4 ایم ایم کی پتھری گردے سے بذریعہ پیشاب خارج ہو گئی
رب ذوالجلال کے حضور ہزار سجدہ شکر کہ جو مریضوں کو شفاء عطا کرتا ہے

After Renovation of Awan Homeopathic Clinic Fateh Jang.50 Years of serving Humanity Through Nature
28/10/2024

After Renovation of Awan Homeopathic Clinic Fateh Jang.
50 Years of serving Humanity Through Nature

ایک مریض کی صحت یابی ڈاکٹر کیلئے خوشی کا باعث ہوتی ہے ۔۔۔۔۔ 🌹🌹🌹صبح سویرے "مبارک علی" نے کال کی ڈاکٹر صاحب اللہ نے ہمیں ب...
18/05/2024

ایک مریض کی صحت یابی ڈاکٹر کیلئے خوشی کا باعث ہوتی ہے ۔۔۔۔۔ 🌹🌹🌹
صبح سویرے "مبارک علی" نے کال کی ڈاکٹر صاحب اللہ نے ہمیں بیٹا عطاء کیا ہے ۔۔۔۔ سہہ پہر میں وہ مٹھائی کے ساتھ تشریف لے آئے ۔۔۔۔۔ یہ خوشیاں سیروں خون بڑھا دیتی ہیں

Address

Kohat Road Near Sabzi Bazar
Fatehjang

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:30
Tuesday 09:00 - 18:30
Wednesday 09:00 - 18:30
Thursday 09:00 - 18:30
Saturday 09:00 - 18:30
Sunday 09:00 - 18:30

Telephone

+923215328381

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan Homoeopathic Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Awan Homoeopathic Clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram