Dr Shahid Fida

  • Home
  • Dr Shahid Fida

Dr Shahid Fida Consultant Physician,
Medical Specialist
THQ Hospital and Trauma center FATEHPUR, Distt. LAYYAH.

06/04/2022

ڈاکٹر شاہد فدا صاحب
رمضان المبارک میں روزانہ شام 4 بجے تا رات 9 بجے تک فدا کلینک ( فتح پور ) پر مریضوں کا معائنہ کریں گے۔

29/03/2022

ڈاکٹر شاہد فدا صاحب
(کنسلٹنٹ فزیشن تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال اینڈ ٹراما سنٹر فتح پور) کا رمضان المبارک میں شوگر کے مریضوں کے لیے اہم پیغام۔

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ماہ رمضان کے بابرکت مہینے کی آمد آمد ہے۔یہ پیغام رمضان المبارک میں شوگر کے مرض کی آگاہی کے حوالے سے ہے تاکہ وہ تمام مریض جن کو شوگر ہے وہ روزہ رکھنے کی سعادت حاصل کر سکیں۔❤️

الحمدللہ، ثم الحمدللہ۔آج اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے فدا کلینک کا باقاعدہ افتتاح ہوا۔ کلینک کا افتتاح مہمان خصوصی محترم ...
16/02/2022

الحمدللہ، ثم الحمدللہ۔
آج اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے فدا کلینک کا باقاعدہ افتتاح ہوا۔

کلینک کا افتتاح مہمان خصوصی محترم جناب ڈاکٹر جاوید اقبال صاحب ( کنسلٹنٹ سرجن) اور محترم جناب ڈاکٹر عبدالعزیز ( HOD MEDICAL WARD DHQ LAYYAH) نے کیا۔

معزز ڈاکٹر صاحبان جنہوں نے اپنے قیمتی وقت سے نوازا ان سب کا بہت بہت شکر گزار ہوں۔

دیگر مہمانان گرامی، ٹی۔ایچ۔کیو اینڈ ٹراما سنٹر فتح پور کی انتظامیہ، تمام جملہ سٹاف اور اہلیان علاقہ فتح پور کا بہت شکریہ۔

فدا کلینک بنانے کا مقصد علاقہ ہذا میں صحت کی بہترین اور جدید سہولیات مہیا کرنا ہے۔

نوٹ:
محترم ڈاکٹر جناب شاہد فدا صاحب
(CONSULTANT PHYSICIAN,THQ & TRAUMA CENTER FATEHPUR)
فدا کلینک پر مورخہ 15 فروری بروز منگل 2022 سے روزانہ سہہ پہر 3 بجے سے لے کر رات 8 بجے تک مریضوں کا معائنہ کریں گے۔
کلینک میں جدید سہولیات سے مزین لیبارٹری اور فارمیسی کی سہولت موجود ہے۔

ایڈریس: فدا کلینک، کوٹھی نمبر 1، سٹاف کالونی، ٹی۔ایچ۔کیو اینڈ ٹراما سنٹر فتح پور،

اوقات کار: روزانہ سہہ پہر 3 بجے سے رات 8 بجے تک اور اتوار صبح 10 بجے تا دوپہر 2 بجے تک۔

ناغہ: بروز جمعہ۔

شکریہ 🌹🌹🌹❤️❤️

15/02/2022
15/02/2022
الحمدللہ،اہلیان فتح پور کے لیے خوشخبری۔ محترم ڈاکٹر شاہد فدا صاحب کنسلٹنٹ فزیشن اینڈ میڈیکل سپیشلسٹٹی۔ایچ۔کیو لیول ہسپتا...
09/02/2022

الحمدللہ،
اہلیان فتح پور کے لیے خوشخبری۔

محترم ڈاکٹر شاہد فدا صاحب
کنسلٹنٹ فزیشن اینڈ میڈیکل سپیشلسٹ
ٹی۔ایچ۔کیو لیول ہسپتال فتح پور،

اب روزانہ شام 3 بجے تا رات 8 بجے تک
فدا کلینک، کوٹھی نمبر 1، سٹاف کالونی ٹی۔ایچ۔کیو لیول ہسپتال فتح پور میں مریضوں کا معائنہ کریں گے۔

فدا کلینک کا باقاعدہ افتتاح 15 فروری بروز منگل کو ہوگا۔

الحمدللہ،اہلیان فتح پور کے لیے خوشخبری۔ اب آپ کے اپنے شہر کے مشہور و معروف میڈیکل سپیشلسٹ،محترم ڈاکٹر شاہد فدا صاحب کنسل...
09/02/2022

الحمدللہ،
اہلیان فتح پور کے لیے خوشخبری۔ اب آپ کے اپنے شہر کے مشہور و معروف میڈیکل سپیشلسٹ،

محترم ڈاکٹر شاہد فدا صاحب
کنسلٹنٹ فزیشن اینڈ میڈیکل سپیشلسٹ
ٹی۔ایچ۔کیو لیول ہسپتال فتح پور،

اب روزانہ شام 3 بجے تا رات 8 بجے تک
فدا کلینک، کوٹھی نمبر 1، سٹاف کالونی ٹی۔ایچ۔کیو لیول ہسپتال فتح پور میں مریضوں کا معائنہ کریں گے۔

فدا کلینک کا باقاعدہ افتتاح 15 فروری بروز منگل کو ہوگا۔

03/12/2021

اہلیان فتح پور کے لیے خوشخبری،
ڈاکٹر شاہد فدا۔
ایم بی بی ایس۔ ایف سی پی ایس۔
کنسلٹنٹ فزیشن THQ ہسپتال فتح پور۔
ڈاکٹر صاحب روزانہ آسیہ اقبال ہسپتال فتح پور میں مریضوں کا معائنہ کرتے ہیں۔
اوقات کار: شام 4 بجے سے رات 7 بجے تک۔

14/11/2021

11/11/2021


11/11/2021
31/10/2021

ڈاکٹر شاہد فدا صاحب کنسلٹنٹ فزیشن THQ ہسپتال اور ٹراما سنٹر فتح پور کی آواز نیوز پر ڈینگی آگاہی کے حوالے سے گفتگو

ذیابیطس ایک خاموش قاتل ہے۔محفوظ رہیں، اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیںآئیے اس 14 نومبر کو وعدہ کریں کہ ہم ذیابیطس کو ش...
25/10/2021

ذیابیطس ایک خاموش قاتل ہے۔
محفوظ رہیں، اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں
آئیے اس 14 نومبر کو وعدہ کریں کہ ہم ذیابیطس کو شکست دیں گے۔

18/10/2021

Address

FIDA CLINIC , Kothi No. 1, Staff Colony THQ And Trauma Center

31200

Opening Hours

Monday 15:00 - 20:00
Tuesday 15:00 - 20:00
Wednesday 15:00 - 20:00
Thursday 15:00 - 20:00
Saturday 15:00 - 20:00

Telephone

+923321911652

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Shahid Fida posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram