
06/07/2023
فتح پور کے معروف معالج ڈاکٹر حق نواز کھوسہ صاحب کو THQ ھسپتال فتح پور کا میڈیکل سپریڈنٹM.S بننے پر مبارک پیش کرتے ھیں ..ڈاکٹر صاحب انتہائی قابل اور محنتی انسان ہے. جس طرح ڈاکٹر صاحب پہلے فتح پور کی عوام کی خدمت کرتے رہیں ہیں امید ہے ڈاکٹر صاحب ہسپتال میں آئے ہوئے لوگوں کے لیے مسیحا ثابت ہوں گے۔