Positive Vibes Fazilpur

Positive Vibes Fazilpur coming soon..!!

21/04/2026
18/04/2026

ورلڈ لیڈرز محفل قوالی، جلد ہی پاکستان میں منعقد ہونے والی ہے،

بس، بہت ہو گیا.چار الفاظ۔ ایک ٹروتھ سوشل پوسٹ۔ 17 اپریل 2026، واشنگٹن کا وقت دوپہر کے بعد، امریکی صدر ٹرمپ نے لکھا: "اسر...
17/04/2026

بس، بہت ہو گیا.

چار الفاظ۔ ایک ٹروتھ سوشل پوسٹ۔ 17 اپریل 2026، واشنگٹن کا وقت دوپہر کے بعد، امریکی صدر ٹرمپ نے لکھا: "اسرائیل اب لبنان پر بمباری نہیں کرے گا۔ امریکہ کی طرف سے اس پر پابندی ہے۔ بس، بہت ہو چکا۔"

یہ ایک تاریخی جملہ ہے۔ اور اس کی تاریخی اہمیت اس بات میں نہیں کہ یہ کیا کہتا ہے، بلکہ اس بات میں ہے کہ یہ کون کہہ رہا ہے، کس کو کہہ رہا ہے، اور کیوں کہہ رہا ہے۔

امریکی صدر اسرائیلی وزیر اعظم کو عوامی طور پر حکم دے رہا ہے۔ دھمکی کے انداز میں۔ بمباری پر "پابندی" لگا رہا ہے۔ یہ وہ زبان ہے جو واشنگٹن تہران کے بارے میں استعمال کرتا تھا، ماسکو کے بارے میں، بیجنگ کے بارے میں۔ اب اسرائیل کے بارے میں۔ امریکی تاریخ میں پہلی بار۔ 78 سالوں میں جب سے اسرائیل بنا ہے، کسی امریکی صدر نے اسے عوامی طور پر اس لہجے میں نہیں ڈانٹا۔ نہ آئزن ہاور نے 1956 کے سوئز بحران میں۔ نہ بش سینیئر نے 1991 میں۔ نہ اوبامہ نے نیتن یاہو سے تمام جھگڑوں کے باوجود۔ یہ پہلی بار ہے کہ اسرائیل کو واضح طور پر شٹ اپ کال دی گئی ہے. تل ابیب میں کہرام مچا ہوا ہے.

اور یہ پہلی بار صرف اسرائیلی نیوز ٹکرز کی خبر نہیں ہے۔ یہ اس پورے ڈھانچے کا زلزلہ ہے جس پر مشرق وسطیٰ کی سیاست 1978 کی کیمپ ڈیوڈ سے لے کر آج تک کھڑی تھی: امریکہ اسرائیل کا ضامن ہے اور اسرائیل جو چاہے کرے گا۔
آج وہ ضامن کہہ رہا ہے: "بس، بہت ہو چکا۔"

اسرائیل کی نسل کش ریاست کو دنیا بھر میں نفرت کے طوفان کا سامنا ہے. پول کے مطابق یورپ میں 70 فیصد افراد اسرائیلی ریاست کی نسل کش پالیسیوں کے خلاف ہیں. اور اب ان کا باپ بھی شٹ اپ کال دے رہا ہے.

عزہ اور ایران کے شہیدوں کو خبر ہو کہ ان کا لہو رنگ لے آیا ہے. اللہ اکبر

عارف انیس

17/04/2026

وزیراعظم سعودیہ میں
فیلڈ مارشل تہران میں
واپڈا والے پاکستان میں

17/04/2026

یہ دراصل وطن پاکستان کی عزت ہے۔

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Anwar Pathan, Ch Arfan Aqib, شھزادا کھو کھر, Rana Naeem, ...
14/04/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Anwar Pathan, Ch Arfan Aqib, شھزادا کھو کھر, Rana Naeem, Sohail Ahmed, Abdullah Khan, Asad Ali, ایم حسین, Sajid Jutt Jutt, M Binyameen, Ali Baloch, Muhammad Nishan, Muhammad Ruman, Siraj Ahmad, Qurat Ul Ain, Waqar Khan 🌟🎉👏💥😊👍

BREAKING NEWS: US President Donald Trump said on Tuesday that talks between Washington and Tehran could resume over the ...
14/04/2026

BREAKING NEWS: US President Donald Trump said on Tuesday that talks between Washington and Tehran could resume over the next two days and that “ we’re more inclined to go” to Pakistan, reported New York Post.

“You should stay there, really, because something could be happening over the next two days, and we’re more inclined to go there.

“It’s more likely, you know why? Because the Field Marshal is doing a great job. He’s fantastic, and therefore it’s more likely that we go back there,“ he was quoted as saying. “Why should we go to some country that has nothing to do with it?”

Read more: https://www.dawn.com/news/1991712


13/04/2026

Address

Fazilpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Positive Vibes Fazilpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share