
20/01/2025
فاضل پور، راجن پور، جام پور، محمد پور ، کوٹ مٹھن ،داجل،حاجی پور، نورپور،لال گڑھ، لنڈی سیداں،ہڑند، ٹبی لنڈان ،سکھانی والہ، مہرے والہ،حضرت والا، ریخ باغوالا، کوٹلہ اندرون ،کوٹلہ شیر محمد، ساہن والا ،نوشہرہ شرقی ، شکار پور ، بستی آرائیں اور ان کے گردونواح میں
پہلے 35 دن میں بکری گائے بھینس اور گھوڑی کا حمل بذریعہ الٹراساونڈ چیک کرواسکتے ہیں
اپنے قیمتی جانوروں کے علاج معالجے, آپریشن, حمل کی تشخیص بذریعہ الٹراساؤنڈ اور اعلیٰ نسل کشی کی سہولت پورے ضلع راجن پور میں دستیاب ہے
فارم کنسلٹیشن اور مشاورت کی سہولت
ایمرجنسی کی صورت میں 24 گھنٹے سروس
ڈاکٹر جہانگیراقبال دریشک
ڈی وی ایم ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی
☎️ 0332-3917676