27/09/2025
ضلع راجن پور کی تینوں تحصیلیں
جام پور، راجن پور اور روجھان میں پہلے 35 دن میں بکری گائے بھینس اور گھوڑی کا حمل بذریعہ الٹراساونڈ چیک کرواسکتے ہیں
اپنے قیمتی جانوروں کے علاج معالجے, آپریشن, حمل کی تشخیص بذریعہ الٹراساؤنڈ اور اعلیٰ نسل کشی کی سہولت دستیاب ہے
فارم کنسلٹیشن اور مشاورت کی سہولت
ایمرجنسی کی صورت میں 24 گھنٹے سروس
ڈاکٹر جہانگیراقبال دریشک
ویٹرنری فزیشن اینڈ سرجن
اقبال فارمیسی اینڈ ویٹرنری کلینک فاضل پور ضلع راجن پور
☎️ 0332-3917676