Dr. Muhammad Yawar Mushtaq

Dr. Muhammad Yawar Mushtaq General Physician

کل بروز جمعہ 2:30 سے 5 بجے تک296 ایچ آر
23/05/2024

کل بروز جمعہ 2:30 سے 5 بجے تک
296 ایچ آر

16/05/2024
یہ بچہ جسکی عمر تقریباً 6 ماہ ہے پچھلے 2 ماہ سے خارش کی مرض میں مبتلا تھا. سر سے پاؤں تک پورے جسم پر دانے اور چھالے تھے ...
08/05/2024

یہ بچہ جسکی عمر تقریباً 6 ماہ ہے پچھلے 2 ماہ سے خارش کی مرض میں مبتلا تھا. سر سے پاؤں تک پورے جسم پر دانے اور چھالے تھے جن میں سے ریشہ اور پانی نکلتا تھا. 1 ہفتہ کے علاج کے بعد اب الحمداللہ ٪80 صحت یاب ہو چکا ہے(تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اب جسم پر دانے ختم ہو چکے ہیں). اگر کسی بھی شخص کو خارش کا مسئلہ ہے تو وہ ہمارا کلینک وزٹ کر سکتا ہے.

رضا فزیو اینڈ ہجامہ کلینک، فورٹ عباس
روزانہ شام 5 بجے سے رات 8 بجے تک

احمد میڈیکل کلینک، کچھی والا
روزانہ صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک

ڈاکٹر محمد یاور مشتاق
MBBS, RMP, Family Physician
BLS, ACLS(American Heart Association)
Ex. House Physician & Surgeon
Aziz Fatimah Hospital, Faisalabad

ماہر امراض: معدہ، جگر، کان، ناک، گلا، جلد، امراض مثانہ، پٹھوں کا کھچاؤ

فری میڈیکل کیمپکل بروز جمعہ 3 بجے سے شام 6 بجے تکالحسین ہومیوپیتھک کلینک اڈا 14 چوک
02/05/2024

فری میڈیکل کیمپ
کل بروز جمعہ 3 بجے سے شام 6 بجے تک
الحسین ہومیوپیتھک کلینک اڈا 14 چوک

آج 28 اپریل بروز اتوار صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک رضا فزیو اینڈ حجامہ کلینک، فورٹ عباس میں ڈاکٹر محمد یاور مشتاق کی طرف ...
28/04/2024

آج 28 اپریل بروز اتوار صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک رضا فزیو اینڈ حجامہ کلینک، فورٹ عباس میں ڈاکٹر محمد یاور مشتاق کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا. کیمپ میں تقریباً 150 مریضوں کا فری چیک اپ اور کچھ ادویات بھی مفت فراہم کی گئی. کیمپ میں معدہ، جگر، کان، ناک، گلا، جلد، سانس، کھانسی، بخار اور مثانہ سے متعلقہ بہت سی مختلف بیماریوں کا معائنہ کیا گیا. ہمارا مقصد مریضوں کو انکی بیماری سے متعلق درست تشخیص، علاج اور راہنمائی مہیا کرنا ہے.
کسی بھی مشورہ یا چیک اپ کی صورت میں آپ روزانہ شام 5 بجے سے رات 8 بجے تک رضا فزیو اینڈ ہجامہ کلینک نزد DSP دفتر، فورٹ عباس پر تشریف لا سکتے ہیں.

رابطہ نمبر:
0344-4984615
0342-9865018

انشاء اللہ فری میڈیکل کیمپ 28 اپریل بروز اتوارصبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک
25/04/2024

انشاء اللہ فری میڈیکل کیمپ 28 اپریل بروز اتوار
صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک

روزانہ شام 5 بجے سے رات 8 بجے تک
27/02/2024

روزانہ شام 5 بجے سے رات 8 بجے تک

Address

Hussain Colony
Fort Abbas
62020

Telephone

+923429865018

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Muhammad Yawar Mushtaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Muhammad Yawar Mushtaq:

Share