15/04/2026
ہم اپنے معزز کنسلٹنٹ ڈاکٹر عبدالرازق، کنسلٹنٹ فورٹ عباس پولی کلینک، کو FCPS پارٹ ٹو میں کامیابی اور میڈیسن میں اسپیشلائزیشن حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ شاندار کامیابی آپ کی محنت، لگن اور پیشہ ورانہ مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ آپ کی یہ کامیابی ہم سب کے لیے باعثِ فخر اور قابلِ تقلید ہے۔
ہم آپ کے روشن مستقبل اور مزید کامیابیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں