Moon medical store gaggoo

  • Home
  • Moon medical store gaggoo

Moon medical store gaggoo Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Moon medical store gaggoo, Medical and health, .

22/10/2021

‏اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔

﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾

‏‎ ‎ اے میرے پروردگار 🤲 تو دلوں کے بھید خوب جانتا ھے ہماری پریشانیوں کو دور فرما ہمیں دلی سکون اور اپنی محبت کا غلام بنا...
01/10/2021

‏‎

اے میرے پروردگار 🤲
تو دلوں کے بھید خوب جانتا ھے
ہماری پریشانیوں کو دور فرما ہمیں دلی سکون اور اپنی محبت کا غلام بنا دے اے میرے مالک ہماری نادانیوں گناہوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما دے بیشک تو بڑا رحمان ھے

09/09/2021

‏السلام علیکم
صبح بخیر

زندگی کبھی کبھی اتنے مشکل مقام
پر آجاتی ہے کہ انسان سوچتا ہے
کہ اب کوئی راستہ نہیں بچا
لیکن میرا اللہ ایسے ایسے
خوبصورت راستے نکال کے اپنے
بندے کی مدد کرتا ہے کہ انسان
سوچ بھی نہیں سکتا
اللہ بڑا مہربان ہے ۔

06/09/2021
01/09/2021

‏السلام علیکم🌻🌿

جب کوئی دکھ دے تو چپ رہنا__ سیکھئے کسی کو واپس جواب دے کر اس کے لیول تک نہ جائیں۔ اور اپنی زبان نہ خراب کریں۔ اپنے حصے کا جواب وقت کو دینے دیجئے وقت يقينا آپ سے بہتر جواب دے گا..!!
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں دُعاؤں میں یاد
رکھیں آمین 🌻

Address


61000

Opening Hours

Monday 07:00 - 21:00
Tuesday 07:00 - 21:00
Wednesday 07:00 - 21:00
Thursday 07:00 - 21:00
Friday 07:00 - 21:00
Saturday 07:00 - 21:00
Sunday 07:00 - 21:00

Telephone

+923072884700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moon medical store gaggoo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram