Haji Hakeem Afzal Jalandhar Oil Expeller

Haji Hakeem Afzal Jalandhar Oil Expeller بسم اللہ الرحمن الرحیم
بانجھ پن مردانہ کمزوری کا علاج مکمل رازداری سے کروائیں الحمدللہ

بابا فرید الدین مسعود گنج شکر,صوفی بزرگ کے مزار شریف کی یہ اندرونی جھلک، ایک تصویر نہیں… ایک خاموش دعا ہے۔ایسی دعا، جو د...
07/05/2026

بابا فرید الدین مسعود گنج شکر,صوفی بزرگ کے مزار شریف کی یہ اندرونی جھلک، ایک تصویر نہیں… ایک خاموش دعا ہے۔
ایسی دعا، جو دل سے نکل کر سیدھا رب تک پہنچتی ہے۔

یہ وہ در ہے جہاں آ کر انسان خود کو بھول جاتا ہے…
اور اپنے رب کو پا لیتا ہے۔

اولیاء اللہ کی یہ بارگاہیں ہمیں سکھاتی ہیں کہ اصل سکون دنیا میں نہیں، بلکہ اللہ کی یاد میں ہے۔
اور یہی وہ راستہ ہے جو ہمیں حضرت عبدالقادر جیلانی,غوث اعظم کی تعلیمات کی طرف لے جاتا ہے —
ادب، محبت اور بندگی کا راستہ۔

جو یہاں آتا ہے، وہ کبھی خالی نہیں جاتا…
یا دل بھر جاتا ہے… یا آنکھیں نم ہو جاتی ہیں۔

Some sacred places silence every word… and leave only feelings behind.

This inner glimpse of Baba Fariduddin Masood Ganjshakar (RA) is not just an image… it is a silent prayer.
A prayer that rises from the heart straight to the heavens.

It is a place where a person forgets themselves…
and finds their Lord.

These blessed shrines of saints teach us that true peace is not in the world, but in the remembrance of Allah.
And this is the same path that leads to the teachings of Abdul Qadir Jilani (RA) —
a path of love, humility, and devotion.

No one returns empty from here…
Either the heart fills… or the eyes do.




#درگاہ #روحانیت #سکون

06/05/2026


Top Channel

17/03/2026



: : : ゚ ゚viralシfypシ゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ')

🇵🇰

13/03/2026

موت تو برحق ہے...... قابلِ رشک موت قابلِ رشک تدفین اور قابلِ رشک مقام....
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے....
یہ بڑے نصیب کی بات ہے....
حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ایسا کوئی انتظام ہو جائے
سلام کے لئے حاضر غلام ہو جائے
بے شک اللہ اور اُس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں،
اے ایمان والو! تم بھی اُن صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام بھیجا کرو۔
(سورۃ الاحزاب، آیت 56)❤️ 🤲
#منہ میٹھا کریں درود شریف پڑھیں جزاک اللّٰہ ♥️
゚viralシfypシ゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ
#حسنین #مسجد #رمضان
fans

13/03/2026

fans

13/03/2026
05/03/2026

حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ایسا کوئی انتظام ہو جائے
سلام کے لئے حاضر غلام ہو جائے
بے شک اللہ اور اُس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں،
اے ایمان والو! تم بھی اُن صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام بھیجا کرو۔
(سورۃ الاحزاب، آیت 56)❤️ 🤲
#منہ میٹھا کریں درود شریف پڑھیں جزاک اللّٰہ ♥️
゚viralシfypシ゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ
#حسنین #مسجد #رمضان

23/02/2026

fans Zeeshan Azam Dhillu Zeeshan Daskawala

23/02/2026

اللہ تعالی کی خاص رحمتیں رمضان المبارک میں وہ بھی سعودی عرب میں کیا بات ہے 🤲🤲🤲🤲🤲
#مسجد #رمضان #حسنین fans

لاہور قلندرز دل سے شکریہ 💖💞 بے شک 60 لاکھ کی کم قیمت میں ہی سہی لیکن اس شہزادے اور اس درویش صفت بندے کو اپنی ٹیم کا حصہ ...
12/02/2026

لاہور قلندرز دل سے شکریہ 💖💞 بے شک 60 لاکھ کی کم قیمت میں ہی سہی لیکن اس شہزادے اور اس درویش صفت بندے کو اپنی ٹیم کا حصہ بنا کر آپ نے ہمیں خرید لیا ہے 💓💖 لو یو قلندرز 😍🥰 اگر آپ بھی اس بندے کے لئے خوش ہیں تو ریسپیکٹ بٹن دبا کر حاضری لگوائیں 💖 #مدینہ #مسجد
fans

Address

Gaggoo

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Hakeem Afzal Jalandhar Oil Expeller posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Haji Hakeem Afzal Jalandhar Oil Expeller:

Share