Ibrahim Healthcare Hospital Gaggoo Mandi

Ibrahim Healthcare Hospital Gaggoo Mandi Healthy Life for everyone.

22/12/2024

Skillful work have its own taste😎😎

22/07/2024

*مجھے نہیں معلوم کہ یہ الفاظ کس نےلکھےھیـــــں اگر وقت ھے تو پڑھ لیں پلیز*

مرد کے کپڑوں میں عورت کی صفائی دکھائی دیتی ھے

عورت کے لباس میں مرد کی مردانگی ظاھر ھوتی ھـــــے۔۔۔

اور لڑکیوں کے لباس میں ماں کے اخلاق نظر آتے ھیـــــں...

ھم محبت، رواداری، وفاداری، احترام اور تمام اعلیٰ اقدار پر پلی ھوئی نسل ھیـــــں۔۔۔

ھم ان مردوں اور عورتوں کے درمیان رھتے تھے جو پڑھنا لکھنا نہیں جانتے تھے، لیکن انہوں نے تعلقات اور احترام میں مہارت حاصل کی تھی...

انہوں نے ادب نہیں پڑھا لیکن ھمیں ادب سکھایا۔۔۔

انہوں نے فطرت کے قوانین اور حیاتیات کا مطالعہ نہیں کیا، لیکن انہوں نے ھمیں شائستگی کا فن سکھایا۔

🪶 انہوں نے رشتوں کی ایک بھی کتاب نہیں پڑھی لیکن اچھا سلوک اور احترام سکھایا۔۔۔

انہوں نے مذھب کا گہرائی سے مطالعہ نہیں کیا لیکن ھمیں ایمان کا مفہوم سکھایا۔۔۔

🪶 انہوں نے منصوبہ بندی کا مطالعہ نہیں کیا، لیکن انہوں نے ھمیں دور اندیشی سکھائی...

💜 ھم میں سے اکثر کو گھر میں اونچی آواز میں بولنے کی ھمت نہیں ھوئی...

💚 ھم وہ نسل ھیں جو گھر کے صحن میں بجلی بند ھونے پر سو جاتے تھے...

💙 ھم آپس میں ایک دوسرے سے بات کرتے تھے مگر ایک دوسرے کے بارے میں باتیں نہیں کرتے تھے...

💞 میری دلی محبت اور تعریف ان لوگوں کے لیئے جنہوں نے ھمیں یہ سکھایا
کہ
⛱️ والدین کی عزت ھوتی ھـــــے...

⛱️ استاد کی عزت ھوتی ھـــــے...

⛱️ محلے دار کی عزت ھوتی ھـــــے...

⛱️ رفاقت کی عزت ھوتی ھـــــے...

⛱️ اور دوستی کی عزت ھوتی ھے...

⛱️ ھم ساتویں پڑوسی کی عزت کرتے تھے.. اور بھائی اور دوست کے ساتھ اخراجات اور راز بانٹتے تھـــــے...

ان لوگوں کے لیئے جنہوں نے وہ خوبصورت لمحات گزارے، اور اس نسل کے لیئے جس نے ھمیں پرورش اور تعلیم دی، اور میں ان سے کہتا ھوں :کہ آپ میں سے جو زندہ ھیـــــں اللہ رب العـــــزت ان کی حفاظت اور صحت عطا فرمائـــــے 🌹

24/05/2024
Public Message.پاکستان میں اگلے دس دن ریکارڈ گرمی پڑے گی خاص تور پر جنوبی پنجاب میں 50درجہ حرارت بھی کراس ہو جائے گا درج...
19/05/2024

Public Message.

پاکستان میں اگلے دس دن ریکارڈ گرمی پڑے گی
خاص تور پر جنوبی پنجاب میں 50درجہ حرارت بھی کراس ہو جائے گا
درجہ حرارت کا یوں اوپر جانا کوئی اچانک عمل نہیں ہے پچھلے چند سالوں سے غیر متوقع طور پر بڑھتا درجہ حرارت اس بات کا اشارہ دے رہا تھا اور اگلے چند سالوں میں ممکن ہے ہمارے کچھ شہر رہنے کے قابل بھی نا ہوں ۔

اس بڑھتے درجہ حرارت کو جو چیز فالفور روک سکتی ہے وہ شجرکاری ہے
بطور پاکستانی آپ کا فرض ہے کہ ہر شہری کم از کم 5 درخت ضرور لگائے
اپنے گھروں کے باہر ، ذرعی زمین پر ، اسکولوں میں ، نہر کنارے ، سڑک کنارے ، قبرستانوں میں ہر جگہ شجر کاری کریں
اپنی نسلوں کو جہنم میں رہنے سے بچانا ہے تو شجر کاری کو فروغ دینا ہے ہوگا
یہ اب محض شوق نہیں ضرورت بن چکاہے۔۔
لگانے کے درخت یہ ھیں: پیپل، برگد، نیم، شہتوت،شیشم، دھریک، شریں، سنبل،، جامن، دیسی آم وغیرہ ،البتہ سفیدا نہ لگائیں

Life is precious, your & others. Please act positively 🙂
24/03/2024

Life is precious, your & others. Please act positively 🙂

Free Medical Camp at Ibrahim Healthcare Hospital. On every sunday
24/03/2024

Free Medical Camp at Ibrahim Healthcare Hospital. On every sunday

Address

Sheikh Fazal Road
Gaggoo
61000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923026997863

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibrahim Healthcare Hospital Gaggoo Mandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ibrahim Healthcare Hospital Gaggoo Mandi:

Share

Category