Kashmir Medical Center & Kashmir Lab

Kashmir Medical Center & Kashmir Lab Kashmir Medical Center & Kashmir Clinical Lab has been set up to offer variety of services.

Highly trained, experienced and trained doctors are present to render their services.

23/07/2025

ڈاکٹر قمر بن خلیل (نفرالوجسٹ) ماہر امراض گردہ وڈائیلیسس اب کشمیر میڈیکل سنٹر پر دستیاب ہوں گے
For Appointment
03109045728

🌟 خوشخبری! 🌟ڈاکٹر قمر بن خلیل (نفرالوجسٹ) ماہر امراض گردہ وڈائیلیسس اب کشمیر میڈیکل سنٹر پر دستیاب ہوں گے 🕑 دوپہر 2 بجے ...
14/07/2025

🌟 خوشخبری! 🌟
ڈاکٹر قمر بن خلیل (نفرالوجسٹ) ماہر امراض گردہ وڈائیلیسس اب کشمیر میڈیکل سنٹر پر دستیاب ہوں گے

🕑 دوپہر 2 بجے سے شام 7 بجے تک

🔹 ڈائیلاسز کے مریضوں کا معائنہ
🔹 گردوں کے تمام امراض کی تشخیص و علاج
🔹 پرماکیتھ (Permacath) کی تنصیب
🔹 گردے کی بایوپسی (Kidney Biopsy)

پتہ: کشمیر میڈیکل سنٹر کوٹلی
فون نمبر:03109045728

📝 اپنی اپوائنٹمنٹ آج ہی بک کریں اور تجربہ کار نیفروالوجسٹ سے مشورہ حاصل کریں

ڈاکٹر قمر بن خلیل کنسلٹنٹ نیفرالوجسٹ اینڈ ٹرانسپلانٹ فزیشنایم بی بی ایس، ایم ڈی کڈنی سپیشلسٹ ایکس رجسٹرار میو ہاسپٹل دن ...
10/07/2025

ڈاکٹر قمر بن خلیل
کنسلٹنٹ نیفرالوجسٹ اینڈ ٹرانسپلانٹ فزیشن
ایم بی بی ایس، ایم ڈی
کڈنی سپیشلسٹ
ایکس رجسٹرار میو ہاسپٹل
دن دو بجے سے شام آٹھ بجے تک کشمیر لیب اینڈ کشمیر میڈیکل سینٹر کوٹلی میں مریضوں کا معائنہ کریں گے
👇 ایڈریس
بیسمنٹ نیو پلازہ ڈی ایچ کیو ہاسپٹل روڈ کوٹلی آزاد کشمیر

پی۔ایم ۔اے کا صدر بننے پر ڈاکٹر خاور علی شاہ صاحب کو مبارک باد دیتے ہوئے۔ اللہ پاک مزید کامیابی و کامرانی سے نوازے۔اس مو...
06/06/2025

پی۔ایم ۔اے کا صدر بننے پر ڈاکٹر خاور علی شاہ صاحب کو مبارک باد دیتے ہوئے۔ اللہ پاک مزید کامیابی و کامرانی سے نوازے۔
اس موقع پر موجود ایم ڈی کشمیر لیب اینڈ کشمیر میڈیکل سینٹر عبدالستار صاحب، ڈاکٹر عدنان اشفاق صاحب ، سٹاف ممبران کشمیر لیب اینڈ کشمیر میڈیکل سینٹر

الحمدللہ رب العالمین ڈاکٹر خاور علی شاہ صاحب کو PMA ضلع کوٹلی کا بلا مقابلہ صدر منتحب ھونے پر دل کی عمیق گہرائیوں سے مبا...
31/05/2025

الحمدللہ رب العالمین
ڈاکٹر خاور علی شاہ صاحب کو PMA ضلع کوٹلی کا بلا مقابلہ صدر منتحب ھونے پر دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد ..♥️ تمام ممبران کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جہنوں نے ڈاکٹر صاحب پر اعتماد کیا۔
منجانب: کشمیر لیب اینڈ کشمیر میڈیکل سنٹر

Dr Syed Aqeel HassanSkin | laser | hair transplant specialist ( from Islamabad) SaturdayKashmir Medical centerTimings2pm...
30/05/2025

Dr Syed Aqeel Hassan
Skin | laser | hair transplant specialist ( from Islamabad)

Saturday

Kashmir Medical center

Timings

2pm - 8pm

انا للہ وانا الیہ راجعونڈاکٹر فیصل حمید صاحب کے والد محترم پروفیسر راجہ عبدالحمید صاحب سابق پرنسپل علامہ اقبال ڈگری کالج...
20/05/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
ڈاکٹر فیصل حمید صاحب کے والد محترم پروفیسر راجہ عبدالحمید صاحب سابق پرنسپل علامہ اقبال ڈگری کالج کوٹلی رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔نماز جنازہ گول مسجد ہاؤسنگ سکیم کوٹلی میں دن 1:30 بجے ادا کی جائے گی۔اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

دعا گو: آل ٹیم کشمیر لیب اینڈ کشمیر میڈیکل سینٹر کوٹلی

Dr Syed Aqeel Hassan (Islamabad) Skin | Hair | Laser specialistSaturday Kashmir Medical Center2pm - 8pmFor appointment P...
17/05/2025

Dr Syed Aqeel Hassan (Islamabad)
Skin | Hair | Laser specialist

Saturday

Kashmir Medical Center

2pm - 8pm

For appointment Please contact 0310 9045728

آزاد کشمیر کے مایہ ناز میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر خاور علی شاہ صاحب کو پرائمری کیئر ڈیابیٹیز ایسوسی ایشن (PCDA) ضلع کوٹلی کا ص...
16/05/2025

آزاد کشمیر کے مایہ ناز میڈیکل سپیشلسٹ
ڈاکٹر خاور علی شاہ صاحب کو پرائمری کیئر ڈیابیٹیز ایسوسی ایشن (PCDA) ضلع کوٹلی کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
Congratulations sir 🎉🎊

پریشان رہنے سے بہتر ہے کوئی مصروفیت تلاش کر لیں اور کوئی زمہ داری قبول کریں، کیونکہ مصروف انسان کم پریشان ہوتا ہےکوٹلی ا...
10/05/2025

پریشان رہنے سے بہتر ہے کوئی مصروفیت تلاش کر لیں اور کوئی زمہ داری قبول کریں، کیونکہ مصروف انسان کم پریشان ہوتا ہے

کوٹلی
ایک ایسا نوجوان جس کی چار سالہ بچی چار روز قبل فوت ہوئی لیکن اس کے جذبے کو سلام جو موجودہ ملکی حالات کے تناظر میں اپنی ڈیوٹی دینے ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچ گیا تفصیلات کے مطابق چڑھوئی کا نوجوان عدنان اشفاق جو کوٹلی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں لیبارٹری انچارج کی ڈیوٹی سر انجام دے رہا تھا کی تین روز قبل چار سالہ بیٹی امل شہزادی انتقال کر گئی لیکن یہ نوجوان گھر کو ماتم کی صورتحال میں چھوڑ کر ڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی میں ڈیوٹی پر پہنچ گیا، عدنان اشفاق صاحب کا کہنا ہے کہ بلڈ بینک کے حوالے سے مشکل حالات سے نپٹنے کیلئے تمام انتظامات موجود ہیں اور ہم ہسپتال میں جوبیس گھنٹے خدمت کے لئے موجود ہیں
ڈی ایچ کیو کے نوجوان ڈاکٹر عدنان اشفاق صاحب کو سلام

Address

Hospital Street, DHQ Hospital Kotli, AJK
Gam Kotli
11100

Telephone

+923408140257

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Medical Center & Kashmir Lab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category