20/02/2026
ہر طرح کا علاج وزیر اعظم پاکستان ہیلتھ کارڈ پر کیا جاتا ہے۔
اپینڈکس، ہرنیا، پِتے کی پتھری، ڈیلوری بزریعہ آپریشن، نارمل ڈیلوری، رسولی نکالنا، گردے مسانے کا آپریشن ، گلے کے ٹانسل، ناک کا آپریشن اور دیگر ہر طرح کے آپریشن کیے جاتے ہیں۔