02/01/2026
ایم آر آئی علاج سے پہلے کب ضروری ہے؟
ایم آر آئی علاج سے پہلے کروانا بہتر ہوتا ہے اگر:
کمر کا درد 6 ہفتوں سے زیادہ ہو
درد ٹانگ میں جاتا ہو (سائٹیکا)
ٹانگ میں سن ہونا، جھنجھناہٹ یا کمزوری ہو
ڈسک سلپ، ڈسک بلج یا اعصاب دبنے کا شک ہو
پیشاب یا پاخانے پر کنٹرول میں مسئلہ ہو
بخار، وزن میں اچانک کمی، یا کینسر/چوٹ کی ہسٹری ہو؟۔
ایم آر آئی کے فائدے
ڈسک بلج یا سلپ ڈسک کی تشخیص
اعصاب پر دباؤ کی پہچان
درست علاج کا انتخاب
انجیکشن یا سرجری سے پہلے ضروری