NDC Lab

NDC Lab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NDC Lab, Medical and health, Gam Kotli.

06/09/2025

اس پرنور اور پرمسرت موقع عید میلاد النبی ﷺ پر
این ڈی سی لیب ٹیم کوٹلی کی طرف سے تمام اہلِ اسلام کو دلی مبارکباد۔

اللہ تعالیٰ ہمیں سیرت طیبہ ﷺ پر عمل کرنے اور اپنی زندگیوں کو سنتِ رسول ﷺ کے مطابق ڈھالنے کی توفیق عطا فرمائے۔

عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو!

کچھ نام اور چہرے کسی تعارف کے محتاج نہیں ہوتے ان کا اچھا رویہ اعلیٰ ظرف خوش اخلاق اور مثبت سوچ ان کی شخصیت کی تصویر کشی ...
25/11/2024

کچھ نام اور چہرے کسی تعارف کے محتاج نہیں ہوتے ان کا اچھا رویہ اعلیٰ ظرف خوش اخلاق اور مثبت سوچ ان کی شخصیت کی تصویر کشی کرتی ہے سماجی،فلاحی شخصیت پروفیسر عارفہ مغل صاحبہ مائیکروبیالوجسٹ این ڈی سی لیب کوٹلی جو ایک ملن ساز اور ہنس مکھ پرکشش شخصیت کی مالک ہیں
ہماری دعا اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

"آگاہی پیغام" ڈائریکٹر این ڈی سی لیب کوٹلی نثار احمد صاحب"کی طرف سے "آپ کا خون تو دوبارہ بن کر آپکو مل سکتا ہے لیکن کسی ...
25/11/2024

"آگاہی پیغام"

ڈائریکٹر این ڈی سی لیب کوٹلی نثار احمد صاحب"کی طرف سے

"آپ کا خون تو دوبارہ بن کر آپکو مل سکتا ہے لیکن کسی کی زندگی نہیں ہے"
خون کا عطیہ کرنا انسانیت کی مدد کرنے کے سب سے بڑے طریقوں میں سے ایک ہے۔ایسا کرنے سے ہم کسی کی قیمتی جان بچاتے ہیں،اور یہ اپنے آپ میں ایک نعمت ہے۔بہت سے معصوم چہرے ہماری راہ تکتے ہیں کہ کوئی آئے اور انکو خون کا عطیہ کرے۔ تھیلیسیمیا کے بچوں کے لیے خون اتنا ہی ضروری ہے جتنا ہمیں زندہ رہنے کے لیے خوراک۔

"خون کا عطیہ کریں اور کسی کی زندگی بچانے میں مددگار ثابت ہوں"

"جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی"
این ڈی سی لیب کوٹلی آزاد کشمیر

 #این-ڈی ـ سی لیب کوٹلی*ہماری طرف سے آپ سب کو حضور پر نور شافع یوم النشور لجپال کریم آقا تاجدار انبیاء تاجدار رسالت تاجد...
17/09/2024

#این-ڈی ـ سی لیب کوٹلی
*ہماری طرف سے آپ سب کو حضور پر نور شافع یوم النشور لجپال کریم آقا تاجدار انبیاء تاجدار رسالت تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی ولادت با سعادت بہت بہت بہت مبارک ہو* 😍
*جن کے آنے سے روشن زمانہ ہوا* 🥀
*اس نبی ﷺ کی ولادت پہ لاکھوں سلام* 🥀

جشن عید میلاد النبی ﷺ کی خوشیاں سب کو مبارک! اس بابرکت دن پر دعا ہے کہ اللہ ہمیں نبی کریم ﷺ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق ...
17/09/2024

جشن عید میلاد النبی ﷺ کی خوشیاں سب کو مبارک! اس بابرکت دن پر دعا ہے کہ اللہ ہمیں نبی کریم ﷺ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ان کی سیرت طیبہ اور رحم دلی کو اپنی زندگیوں میں اپنانے کی کوشش کریں۔ اللہ ہمیں کامیاب کرے اور اللہ ہمارے دلوں کو ایمان سے بھر دے۔

Lab Kotli
Bilal shouakt
Nisar

> *_نثار ڈائیگناسٹک سنٹر & کلینیکل  لیب کوٹلی۔_این ـ ڈی ـ سی کی ٹیم(ڈاکٹر نوید،بلال شوکت،عماد) دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ا...
16/09/2024

> *_نثار ڈائیگناسٹک سنٹر & کلینیکل لیب کوٹلی۔_
این ـ ڈی ـ سی کی ٹیم(ڈاکٹر نوید،بلال شوکت،عماد) دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ایم ڈی AR لیب نعیم صاحب اور ARلیب کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ جنہوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر مومنہ نثار صاحبہ؛ ( اونر NDC لیب)کو مبارکباد پیش کی۔

13/09/2024
کوٹلی،نثارڈائیگناسٹک سنٹر اینڈکلینکل لیب کاافتتاح ہوگیا۔ایک معیاری اورسستی لیب، جہاں پہلی بارغریب اور مستحق مریضوں کے تم...
13/09/2024

کوٹلی،نثارڈائیگناسٹک سنٹر اینڈکلینکل لیب کاافتتاح ہوگیا۔ایک معیاری اورسستی لیب، جہاں پہلی بارغریب اور مستحق مریضوں کے تمام ٹیسٹوں میں 50 فیصداورعام مریضوں کیلئے بازارسے 30 فیصدڈسکاؤنٹ،پہلی بارضلع کوٹلی کے عوام گھربیٹھے فون کریں اورٹیسٹ کیلئے سیمپل دیں، رپورٹ واٹس کردی جائے گی،لیب کاافتتاح سابق وزیر حکومت سردارفاروق سکندرنے کیا،لیب کے ایم ڈی نثار احمد نثارہیں
رابطہ نمبر:0173160-0318
0342-5358692
ایڈریس:نیوپلازہ ڈی ایچ کیوہسپتال رودکوٹلی

13/09/2024


این ڈی سی لیب پر آج کیک کاٹا گیا ضلع کوٹلی کی خوبصورت ترین شخصیات نے شرکت کی ان میں میڈیکل سے ہی وابستگی رکھنے والے خوبصورت مزاج اور بہترین کردار کے مالک انسان میرے نہایت واجب الاحترام محبتوں والے پیار والے بھائی صدر (ایچ،ای،او)راجہ فیضان آصف صاحب ،جنرل سیکرٹری (ایچ،ای،او)سید علی جواد صاحب ،وارڈ ماسڑ محمد بشارت صاحب ،وارڈ ماسڑ محمد ظہیر صاحب ،وارڈ سپرنٹینڈنٹ پرویز شکیل صاحب، منیجنگ ڈائریکٹر سلطانیہ لیب فرحان صاحب ،ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنالوجسٹ حماد صاحب ،لیب ٹیکنالوجسٹ انیس صاحب ،ایاز صاحب ریڈلوجی ٹیکنالوجسٹ میری خصوصی دعوت پر تشریف آوری ہوئی میں اور ٹیم این ڈی سی اپنے بھائیوں کی شکر گزار ہے جنہوں نے اپنے قیمتی وقت سے ہمیں نوازا اور یہاں یہ ذکر کرنا بھی بہت ضروری سمجھوں گا تاکہ میرے قارئین تک ان کے جذبہ خیر سگالی کا پیغام پہنچ سکے این ڈی سی ڈائگیناسٹک سنٹر کوٹلی میں ٹیسٹوں کے حوالے سے جدید مشینری کے ساتھ ہمہ وقت خوش اخلاق تربیت یافتہ ٹیم کے ساتھ میدان عمل میں ہے اور خوبصورت بات یہ بھی ہے کہ مستحقین کے لیے این ڈی سی ڈائگیناسٹک سنٹر کا دل بہت وسیع ہے کمال کا ظرف رکھتے ہیں لوگوں کی فلاح و بہبود کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں اللہ کریم سے دعا گو ہوں کہ خدایا ہمیں خدمت والے جذبے میں مزید سرشاری بھر دے اور توفیقات خیر میں مزید اضافہ فرما دے تاکہ خدمت انسانیت میں مزید کام کر سکیں ۔

Address

Gam Kotli

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NDC Lab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram