Qudsia Clinic

Qudsia Clinic Your trusted partner in health.

14/08/2025

صرف ایک اینٹی بایوٹک کام کر رہی ہے؟ باقی سب ناکام؟ یہ معمولی بات نہیں ہے!(پوسٹ پڑھیں، شیئر کریں – آپ کی اور آپ کے بچوں ک...
28/07/2025

صرف ایک اینٹی بایوٹک کام کر رہی ہے؟ باقی سب ناکام؟ یہ معمولی بات نہیں ہے!

(پوسٹ پڑھیں، شیئر کریں – آپ کی اور آپ کے بچوں کی زندگی کا سوال ہے)

نیچے دی گئی رپورٹ ایک 37 سالہ مریض کی ہے جس کے پیشاب کے کلچر میں بیکٹیریا نے 26 میں سے صرف 1 اینٹی بایوٹک کو مؤثر پایا۔ باقی تمام ناکام (Resistant) ہوگئیں۔

📉 اس خطرناک صورتحال کی بنیادی وجوہات:
❌ عطائی (جعلی ڈاکٹرز)
❌ ہر بخار، کھانسی، یا درد پر اینٹی بایوٹک
❌ بغیر ٹیسٹ یا تشخیص کے دوا دینا
❌ غلط ڈوز، غلط دورانیہ، یا آدھورا علاج

🧠 اب سوچیں...
اگر اس مریض کو کل کوئی شدید انفیکشن ہو گیا تو؟
💉 صرف ایک انجیکشن – کولسٹن – کام کرے گا، جو مہنگا بھی ہے اور خطرناک بھی!
یہی حال ہزاروں لوگوں کا ہو رہا ہے — اور ہم خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔

---

📢 عوام سے اپیل:

✅ عطائیوں سے پرہیز کریں
✅ صرف ماہر، رجسٹرڈ ڈاکٹر سے علاج کرائیں
✅ اینٹی بایوٹک صرف ضرورت پڑنے پر، اور مکمل کورس کے ساتھ استعمال کریں
✅ ہر بیماری میں اینٹی بایوٹک نہیں چاہیے

---

🔴 یہ رپورٹ نہیں، ایک خطرے کی گھنٹی ہے!
🛑 اب بھی وقت ہے – شعور پھیلائیں، اپنی اور اپنے بچوں کی صحت کو بچائیں۔

📲 شیئر کریں تاکہ یہ پیغام ہر اس شخص تک پہنچے جو "دو دن میں بخار اتر جائے" کے لیے انجیکشن لگا رہا ہے!







*ڈاکٹر زاہدہ احمد*  *چائلڈ سپیشلسٹ (ریجسٹرار: شیخ زید ہسپتال لاہور)*  آپ کے بچوں کے معائنے کے لیے  ۲۷ اور ۲۸ جولائی  صبح...
27/07/2025

*ڈاکٹر زاہدہ احمد*
*چائلڈ سپیشلسٹ (ریجسٹرار: شیخ زید ہسپتال لاہور)*

آپ کے بچوں کے معائنے کے لیے
۲۷ اور ۲۸ جولائی
صبح ۸ بجے سے رات ۹ بجے تک
*قدسیہ کلینک، گڑھ مہاراجہ، ضلع جھنگ* پر دستیاب ہوں گی۔

اپنے بچوں کی صحت کے لیے اس موقع سے فائدہ اٹھائیں! 👶🩺

27/06/2025

ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر خود سے یا میڈیکل سٹور والے سے دوائی لے کے کھانے کے نقصانات ! ذیل نظر تصویر میں ایسی رپورٹ شئیر کی...
10/06/2025

ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر خود سے یا میڈیکل سٹور والے سے دوائی لے کے کھانے کے نقصانات !
ذیل نظر تصویر میں ایسی رپورٹ شئیر کی گئی ہے جو آجکل بڑے ہسپتالوں میں بکثرت نظر آتی ہے۔ مریض تقریباً تمام طرح کی اینٹی بائیوٹک ادویات استعمال کر چکا ہے۔ غیر ضروری اور غلط دورانیئے کے استعمال کی وجہ سے اب اس پر کوئی دوائی اثر نہیں کر رہی۔ ایسے مریضوں میں شرح اموات بہت زیادہ ہوتی ہے ۔
ہمیشہ مستند ڈاکٹر کے مشورے سے دوا استعمال کریں۔
رفاہ عامہ کیلئے۔
ڈاکٹر میاں محمد احمد
قدسیہ کلینک ، منڈا چوک ، گڑھ مہاراجہ

07/06/2025
07/06/2025

Qudsia Clinic Garhmaharaja Ten Unknown Facts About  1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was found...
02/05/2025

Qudsia Clinic Garhmaharaja


Ten Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 ra
5. ゚

Address

Garh Maharaja
GARHMAHARAJA

Telephone

+923017229055

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qudsia Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Qudsia Clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram