Dr. Javairia Umar- Child specialist

Dr. Javairia Umar- Child specialist Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr. Javairia Umar- Child specialist, Doctor, Fatima Bashir Hospital, G. T Road, Ghakhar.

07/07/2025
چائے بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں ورنہ یہ تصاویر دیکھ کر سبق حاصل کریں۔۔۔۔۔گرم چائے وجود پہ گر جائے تو اسے جلا سکتی ہے۔ یہ ...
21/10/2023

چائے بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں ورنہ یہ تصاویر دیکھ کر سبق حاصل کریں۔۔۔۔۔

گرم چائے وجود پہ گر جائے تو اسے جلا سکتی ہے۔ یہ بات ہم جانتے اور سمجھتے ہیں ، بچے نہیں سمجھتے۔

بچوں کو گود میں بٹھا کر چائے مت پئیں۔ چائے پیتے ہوئے بچوں کو قریب نہ آنے دیں، ان سے فاصلے پہ بیٹھ کر چائے پئیں۔ چائے کو یا ہر دوسری گرم چیز کو بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔

بچے نہیں جانتے کون سی چیز ان کے لیے کتنی نقصان دہ یا تکلیف کا باعث بن سکتی ہے ، ہم جانتے ہیں۔ ہمیں ہی ان کی حفاظت کرنی ہے ، ان کا خیال رکھنا ہے۔
ہماری ذرا سی بے دھیانی ، ذرا سی لاپرواہی بچوں کے لیے شدید تکلیف یا عمر بھر کا روگ بن سکتی ہے، ان کی جان لے سکتی ہے۔

گرم پانی ، چائے یا استری سے جلنے والے بچوں کے کیسز سامنے آتے رہتے ہیں اور بعض کیسز میں تو یہ معاملہ بچوں کی جان بھی لے جاتا ہے۔

یہ اصل جلے ہوئے بچے ہیں جو والدین یا کسی عزیز کی ذرا سی لاپرواہی سے جل گئے۔ وہ سارے والدین اور عزیز بچوں کو تکلیف نہیں دینا چاہتے تھے لیکن ان کی ذرا سی بے دھیانی بچوں کی زندگی خراب کر گئی۔

احتیاط بہتر ہے عمر بھر کے روگ سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احتیاط کیجیے!!!
دوسروں کو بھی آگاھ کریں ,یہ صدقہ جاریہ ہے ۔جزاک اللہ
اللہ ہم سب کے بچوں کو اپنی حفظ وامان میں رکھے !!! آمین!!!!

Address

Fatima Bashir Hospital, G. T Road
Ghakhar

Telephone

+923127181537

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Javairia Umar- Child specialist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category