27/11/2017
السلام علیکم۔ دوستو آج میں ان لوگوں کے لیے ایک نسخہ لکھ رھا ھوں جو منی کے پتلا ھونے اور ٹائمنگ کے نہ ھونے سے پریشان ھیں۔ اس کو استعمال کرنے والا انشاءاللہ بھت جلد اسکے اثرات کو دیکھے گا۔
ھوالشافی۔
برادہ چوب چینی 5 تولہ
دار چینی 5 تولہ
موصلی سفید 5 تولہ
ثعلب مصری 5 تولہ
شقاقل مصری 5 تولہ
دانہ الائچی 5 تولہ
کتیرا 5 تولہ
مغز بادام ایک پاؤ
چھار مغز آدھ سیر
پستہ 5 تولہ
چھوہارا 5 تولہ
جملہ ادویات کو کوٹ لیں اور سفوف تیار کر لیں۔
ترکیب استعمال۔
3 تولہ روزانہ نصف کلو دودھ میں کھیر بنا کر اوپر روح کیوڑہ چھڑک کر کھا لیں۔
فوائد۔۔ بے حد مغلظ ھے۔ امساک طبعی پیدا کرتا ھے۔اور جزو خون بن کر چھرے کو سرخ کرتا ھے۔
نجم طب اسلامی دواخانہ
03006147700