09/09/2025
انٹرنیٹ پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماں سیلابی پانی میں ڈوب کر جانبحق ہو گئی لیکن بیٹا جس کی عمر چھ یا سات سال ہو گی، وہ ماں کی لاش کو روتا ہوا باہر نکال رہا ہے۔
پاکستان میں آنے والے سیلاب میں یہ ایک دل دہلا دینے والا منظر ہے۔ اس سیلاب میں ایسے مزید کئی منظر ہوں گے جو پوشیدہ رہ گئے۔