Dr Sheraz Hussain DPT

Dr Sheraz Hussain  DPT Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Sheraz Hussain DPT, Doctor, Lifetime fitness and physiotherapy centre near SP office Ghakuch Ghizer Street 4, Ghizar.

ڈاکٹر شیراز حسین لائف ٹائم فٹنس اینڈ فیزیو تھیراپی سینٹر نزد ایس پی افس گاہکوچ میں جوڑوں کا درد پٹھوں کا درد ہاتھ پیر کا سن ہو جانا کمر کا درد فالج پیدائشی معذور بچے اور اسی طرح کے مختلف امراض کا علاج بذریہ فیزوتھراپی کرتے ہیں

26/02/2025

By following these rules, you can enjoy good health.

24/02/2025
20/02/2025
20/02/2025

ACL tear rehabilitation

19/02/2025

لیمفوما میں مبتلا ایک مریض کے دماغ کی سرجری ہوئی اور سرجری کے بعد وہ ہیمپلیجیا کا شکار ہوگیا۔ کچھ فزیو تھراپی سیشنز کے بعد اس نے سہارے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت حاصل کر لی ہے۔ اس کا علاج جاری ہے۔

ہمارے سر کا وزن تقریباً 5kg ہے۔ گردن سر کے وزن کو سہارا دیتی ہے جو جھکاؤ کے زاویے کے مطابق بڑھتا ہے۔  جتنا ہم نیچے کی طر...
10/02/2025

ہمارے سر کا وزن تقریباً 5kg ہے۔
گردن سر کے وزن کو سہارا دیتی ہے جو جھکاؤ کے زاویے کے مطابق بڑھتا ہے۔ جتنا ہم نیچے کی طرف دیکھتے ہیں، اتنا ہی ہمارے سر کا وزن بڑھتا ہے۔ سروائیکل جو وزن اور تناؤ لیتا ہے، اس کے مطابق سر کا وزن 5 کلوگرام سے کم ہو جاتا ہے، لیکن اگر آپ آگے کی طرف جھکتے ہیں تو اس کا وزن زیادہ ہوتا ہے۔ 60 ڈگری پر جھکنے پر، یہ گریوا کے نچلے حصے اور سینے کے نیچے 22-27 کلوگرام چارج کرتا ہے۔ درحقیقت، پوری ریڑھ کی ہڈی.
۔ اگر ابھی نہیں، تو پٹری سے نیچے، اس کا اثر گردن پر پڑے گا کیونکہ یہ سخت ہوتی جاتی ہے اور کہیں اور مسائل پیدا ہونے کا امکان ہوتا ہے۔

اسمارٹ فون استعمال کرتے ہوئے اپنا خیال رکھیں۔ ہم جو کچھ ہو رہا ہے اس میں پوری طرح جذب ہو جاتے ہیں اور ہم اپنی جسمانی پوزیشن اور وقت کے ساتھ یہ چھوٹا سا
آلہ ہمارے ساتھ کیا کر سکتا ہے اس کی جانچ نہیں کرتے
کچھ وقت اپنے اور اپنوں کے ساتھ گزاریں اپنے ساتھ مخلص رہیں۔
جتنا ہو سکے سکرین فوکس کم کریں بلخصوص چھوٹے بچوں کو موباٸل ہرگز نا دیں.
Follow me

29/05/2024
An increased front-to-back curve of the spine is called kyphosis. Kyphosis is an exaggerated, forward rounding of the up...
28/05/2024

An increased front-to-back curve of the spine is called kyphosis. Kyphosis is an exaggerated, forward rounding of the upper back. In older people, kyphosis is often due to weakness in the spinal bones that causes them to compress or crack.
Physiotherapy treatment for Kyphosis includes

- Exercises to improve posture and strengthen muscles
- Stretching and strengthening exercises to improve spinal flexibility and relieve back pain
- Manual therapy techniques, such as mobilizations and soft tissue massage, to improve spinal mobility and reduce pain
- Education on proper posture and ergonomics
- Bracing to support the spine and promote better alignment
- Pain management through pain relievers

27/05/2024

Patient suffering from low back pain for last 6 year gives review about our physiotherapy treatment
For appointment call 03554284411

ڈسک بلج L4 L5 اورشیاٹیکا کاعلاجبغیر سرجری و بغیر ادویاتLifetime fitness and physiotherapy center near SP Office Ghakuch ...
18/04/2024

ڈسک بلج L4 L5 اورشیاٹیکا کاعلاج
بغیر سرجری و بغیر ادویات
Lifetime fitness and physiotherapy center near SP Office Ghakuch
میں ریڑھ کی ہڈی ٗ ڈسک بلج ٗشیاٹیکا `جوڑوں اورپٹھوں سے منسلک امراض کا بغیر سرجری و ادویات علاج کیا جاتاہے-
کمر کے نچلے حصے سے ٹانگ تک محسوس ہوتا درد شیاٹیکا کی علامات ہوسکتاہے شیاٹیکا نرو پر پڑتے دباؤ کاعلاج کروائیں اور مکمل صحت یاب ہوجائیں -
Lifetime fitness and physiotherapy center near SP Office Ghakuch
سے علاج آپ کی ریڑھ کی ہڈی کومضبوط ٗ فعال اور تندرست رکھنے میں معاونت فراہم کرتاہے-
بغیر سرجری و بغیر ادویات جدید ٹیکنیک کے ساتھ علاج فراہم کیاجاتاہے تکلیف کی صورت میں آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کروانے کے لئے ابھی فون کریں -03554284411

13/04/2024

Lifetime fitness and physiotherapy center near SP Office Ghakuch میں مندرجہ ذیل بیماریوں کا مؤثر علاج بغیر ادویات اور سرجری جدید مشینوں اور ورزشوں کے زریعے کیا جاتا ہے
گردن درد | سکولیوسز | آسٹیوآرتھرائٹس | کندھے کا دور | کمر درد| سلپڈ ڈسک | شیاٹیکا | گھٹنے کا درد | فالج | آپریشن کے بعد بحالی | جوڑوں کا درد | پٹھوں کا درد | ہاتھ پاؤں کا سن ہو جانا | ویپلیش انجری| سپونڈیلایٹس | فایبرومیالیجیہ | سٹینوسس | کایفوسس | سپونڈیلوسس | آسٹیو آرتھرائٹس | آسٹیوپوروسس وغیرہ-
اگر آپ کسی بھی قسم کی تکلیف میں مبتلا ہیں تو آج ہی کلینک پر تشرف لائیں۔ کنسلٹیشن کے لیے دیئے گے نمبر پر کال کریں
For Appointment
☎️ 03554284411

16/10/2023

شیاٹیکا/عرق النسا/لنگڑی کا درد
یعنی ٹانگ میں ایسا درد جس سے ٹانگ کی پچھلی جانب ایک کھچاوْ سا پڑتا ہے اور بعض اوقات ٹانگ میں یا پا وْں میں
سوئیاں چبھنا یا سُن ہونے کی شکایت بھی ہو سکتی ہے یہ کمر کے نچلے حصے سے شروع ہو کر کولہوں، اور ٹانگوں تک جانے ولا درد ہے جو کہ شیاٹک نرو متاثر ہونے کی وجہ سے سامنے آتا ہے۔ یہ ریڑھ کی ہڈی میں ہونے والی نقصان دہ تبدیلیوں کی وجہ سے فروغ پاتا ہے۔ اگرچہ یہ شدید درد کا باعث بنتا ہے لیکن باقاعدہ علاج کی صورت میں دو سے تین ہفتوں کے اندر علامات میں بہتری آنے لگتی ہے۔اگر شیاٹیکا کا درد بہت زیادہ بڑھ جائے تو سرجری کی ضرورت بھی پڑ سکتی ہے
دور جدید میں شیاٹیکا جس کو عرق النسا کا درد بھی کہتے ہیں عام ہو چکا ہے۔ اس درد میں زیادہ تر خواتین مبتلا ہوتی ہیں اسی نسبت سے اس کو عرق النسا بھی کہا جاتا ہے۔ بعض اوقات اس کا شکار مرد بھی ہو جاتے ہیں مگر خواتین کے مقابلے میں مردوں کی تعداد کم ہے۔
عرق النسا کے مریضوں کے پاوں اس قدر کمزور ہو جاتے ہیں کہ ان کے لیے حرکت کرنا اور چلنا پھرنا دشوار ہو جاتا ہےبعض اوقات لنگڑے پن کی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے۔
وجوہات:
1-کمر کے مہروں میں کوئی مسئلہ ہونا جو کہ کسی بھی وجہ سے ہو سکتا ہے
2- کمر میں چوٹ لگنا
3-نس میں سوزش یا دب جانا
4-پٹھوں کا سکڑ جانا
5-ہڈیوں کا گل جانا
6-مہروں کے درمیان جگہ کم ہو جانا
7-بیٹھے اور کھڑے رہنے سے بھی درد کی شدت بڑھتی ہے
علاج:
درد اور سوزش کم کرنے والی دوائیں
اس کے علاوہ فزیو تھیراپی ایک بہترین طریقہ علاج ہے
جس سے 90 سے 95فیصد تک آپ کا مرض ٹھیک ہو سکتا ہے
جبکہ شدید مرض کی صورت میں سرجری بھی کروانی پڑ سکتی ہے
اگر آپ یا آپ کا کوئی قریبی اس درد میں مبتلا ہے تو ابھی ہمارے کلینک تشریف لائیں اور اس درد سے مکمل نجات پائیں۔
For appointment call 03554284411

Address

Lifetime Fitness And Physiotherapy Centre Near SP Office Ghakuch Ghizer Street 4
Ghizar

Telephone

+923554284411

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Sheraz Hussain DPT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category