16/01/2026
چھٹیاں ختم۔
ولکم ٹو ڈاکٹر منصور علی ۔
ڈاکٹر منصور علی آئی سپیشلسٹ سٹینڈرڈ ڈائیگنوسٹک سنٹر گاہکوچ میں بروز اتوار 18 جنوری 2026 سے کنسلٹیشن کے لیے صبح 30 :9 بجے سے 3 بجے تک اور باقی دنوں میں 2 بجے سے 5 بجے تک اویلیبل ہونگے۔