
11/08/2023
اسلام آباد: شہید ڈاکٹر اسامہ ریاض کو حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ امتیاز (بعد از مرگ) دینے کا اعلان۔
ڈاکٹر اسامہ ریاض مارچ 2020 میں کرونا وباء کے دوران ڈیوٹی پر معمور تھے جہاں وہ کرونا کا شکار ہوگئے اور جان بر نہ ہو سکے۔