30/11/2025
جناب اقبال حسین راجوا صاحب کو گلگت بلتستان کی نگراں حکومت میں شامل کرنے کے حوالے سے انٹرویو لیا گیا ہے اور ایک اور اہم بات یہ ہے کہ پورے نگر میں سب سے بڑا علاقہ شین بھر کو کبھی خدمت کا موقع نہیں ملا ہے، اس کا ازالہ بھی ہوگا۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اور اللہ تعالٰی آپ کو کامیابی دے اور ایک بار قوم کی خدمت کرنے کا موقع دے،
آمین یا رب العالمین۔