19/07/2025
📣 کیا آپ جوڑوں کے درد یا کمر کے مسائل کا شکار ہیں؟
ڈاکٹر حماد ارشد — ایک تجربہ کار کنسلٹنٹ میڈیسن اسپیشلسٹ
اب گوجرہ میں دستیاب!
🔹 ماہر امراضِ جوڑ و عضلات
✅ گھٹنوں، ہاتھوں اور پیر کے جوڑوں کا درد
✅ کمر درد اور ریڑھ کی ہڈی کی سوزش
✅ ہاتھ، بازو یا ٹانگوں کا سن ہونا یا جھنجھناہٹ
✅ کندھوں کی سختی اور گردن کی جکڑن
✅ صبح کے وقت جوڑوں کی اکڑن
✅ پورے جسم میں درد اور مسلسل تھکن
✅ یورک ایسڈ کا درد و سوجن (گاؤٹ)
✅ منہ اور آنکھوں کی خشکی (شوگرن سنڈروم)
✅ جلد کا سخت ہونا (سکلرڈرما)
📍 فاطمہ میڈی کیئر
بالمقابل عید گاہ، گوجرہ
🕕 اوقات کار: شام 6 بجے سے رات 9 بجے تک
📞 رابطہ نمبر: 03261776049
✨ اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں — آج ہی چیک اپ کروائیں!