30/09/2025
دوائی سے الرجی ! یہ الرجی کی ایک قسم ہے
آپ نے اپنی روز مرہ زندگی میں یہ بات سنی ہو گی کہ
فلاں بندے یا بندی نے دوائی کھائی اور اسے دوائی لڑ گئی ، پتا نہیں کیا ہوا کے دوائی لینے کے بعد اس کی
حالت خراب ہو گئی یا طبیعت مزید بگڑ گئی!
دوائی لینے کے بعد اس کا منہ سوج گیا یا آنکھیں سوج گئیں، دوائی لینے سے تو اس کی سانس خراب ہو گئی، اس نے دوائی لی ہی تھی کہ اس کے جسم پے دھپڑ بن گئے یا نیلے نیلے نشان بن گئے اور ہونٹ سوج گئے وغیرہ وغیرہ!
جی ہاں بلکل ایسا ہی ہے!
یہ سب علامات دوائی کی الرجی کی ہیں! اور کوئی بھی میڈیسن ری ایکشن کر سکتی ہے اور خاص طور جو اس وڈیو میں بتائی ہیں!
اگر ایسا ہو تو فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں!
شکریہ #