Dr. Muhammad Azam

Dr. Muhammad Azam Dr Muhammad Azam is a leading Consultant Physician and Diabetologist based in Gojra.

شوال کا چاند مبارک ہو
30/03/2025

شوال کا چاند مبارک ہو

Diabetes & Ramzan symposium
06/03/2025

Diabetes & Ramzan symposium


Ramzan timings
01/03/2025

Ramzan timings




13/01/2025






کیا آپ اکثر سر درد کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں؟ اگر ہاں، تو پریشان نہ ہوں۔مائیگرین جس کو عام الفاظ میں آدھے سر کا درد بھی ...
30/10/2024

کیا آپ اکثر سر درد کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں؟ اگر ہاں، تو پریشان نہ ہوں۔
مائیگرین جس کو عام الفاظ میں آدھے سر کا درد بھی کہا جاتا ہے (ضروری نہیں کہ یہ درد فقط آدھے سر میں ہی ہو) عام طور پر وقفے وقفے سے ہونے والے سر درد کو بھی مائیگرین کہتے ہیں۔

مائیگرین میں سر کے درد کے ساتھ ساتھ دوسری علامات مثلاً متلی، قے اور وقتی طور پر بینائی کا متاثر ہونا یا تیز دھوپ، تیز روشنی، تیز آواز، کسی خاص خوشبو یا بدبو وغیرہ سے الجھن شامل ہے جوکہ آپ کی معمول کی زندگی کو متاثر بلکہ بےکار کرسکتی ہیں۔

مائیگرین یعنی (آدھے سر کے درد) کی وجوہات ہو سکتی ہیں:

▪️ ڈپریشن (گھبراہٹ)▪️ سٹریس (ذہنی تنائو)▪️ اینگزائٹی (بے چینی)▪️ شور شرابہ▪️ خوف و وہم▪️ عجیب طرح کے وسوسے▪️ معاشی مسائل▪️ سماجی الجھنیں▪️ ازدواجی یا نا خوشگوار ماحول▪️ ذہنی خلفشار اور معاشرتی انتشار
میڈیکل سپیشلسٹ اور ماہر ذیابیطس ڈاکٹرمحمد اعظم سے مشورہ کے لیے ابھی درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں 03077770577





جانئیے فالج ہے کیا؟ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں ہر سال ساڑھے تین لاکھ سے زائد لوگ فالج کے حملے کا شکار ہوتے ہیں۔ ان م...
04/09/2024

جانئیے فالج ہے کیا؟

ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں ہر سال ساڑھے تین لاکھ سے زائد لوگ فالج کے حملے کا شکار ہوتے ہیں۔ ان میں سے تقریباً ستر فیصد سے زیادہ لوگ فالج کی وجہ سے کسی بھی مستقل معذوری کا شکار ہو جاتے ہیں، ایک اور اندازے کے مطابق پاکستان میں تقریباً دس لاکھ لوگ فالج کے باعث کسی نہ کسی حوالے سے معذوری کا شکار ہیں۔ اسی طرح دس سے بیس فیصد لوگ فالج کے حملے کی وجہ سے موت کے منہ میں بھی چلے جاتے ہیں۔
میڈیکل سپیشلسٹ اور ماہر ذیابیطس ڈاکٹرمحمد اعظم سے مشورہ کے لیے ابھی درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں 03077770577






6 ضروری ٹیسٹس شوگر کے تمام مریضوں کو مندرجہ ذیل 6 ٹیسٹس کروانے چاہیے۔ 1۔ بلڈ فاسٹنگ شوگر (گھر پر ہفتے میں ایک بار)2۔ رین...
30/08/2024

6 ضروری ٹیسٹس

شوگر کے تمام مریضوں کو مندرجہ ذیل 6 ٹیسٹس کروانے چاہیے۔

1۔ بلڈ فاسٹنگ شوگر (گھر پر ہفتے میں ایک بار)
2۔ رینڈم بلڈ شوگر(گھر پر ہفتے میں ایک بار)
3۔ HBA1C تین مہینے بعد
4۔ LIPID PROFILE چھ مہینے میں ایک بار
5۔ RFTs یعنی گردوں کا ٹیسٹ 6 مہینے میں ایک بار
6۔ دانتوں اور آنکھوں کا معائنہ سال میں ایک بار۔
میڈیکل سپیشلسٹ اور ماہر ذیابیطس ڈاکٹرمحمد اعظم سے مشورہ کے لیے ابھی درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں 03077770577




ھم تب تک بیماری کو اہمیت نہیں دیتے جب تک کے وہ ہمیں تکلیف نہیں دیتی۔ لیکن جب اسکا احساس ہونا شروع ہوتا ہے بات بڈھ جاتی ہ...
27/08/2024

ھم تب تک بیماری کو اہمیت نہیں دیتے جب تک کے وہ ہمیں تکلیف نہیں دیتی۔ لیکن جب اسکا احساس ہونا شروع ہوتا ہے بات بڈھ جاتی ہے اسی طرح یورک ایسڈ بھی خاموشی سے بد احتیاطی سے آپکے اندر بڈھ رہا ہوتا ہے اور اس کا پتہ جب چلتا ہے کہ جب یہ حد سے زیادہ بڈھ جاتا ہے، اور جب یہ حد سے زیادہ ہو جاتا ہے تو بہت سی بیماریوں کا سبب بن سکتا، جیسے کہ تکلیف دہ گاوٹ، گردے کی پتھری، دل کی بیماری، بلڈ پریشر، شوگر کی بیماری، اور بھی بہت سی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اسلئے اس کے خاموشی کے وار کو وقت پے روکنا ھی بہتر ہے۔
میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹرمحمد اعظم سے مشورہ کے لیے ابھی درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں 03077770577





نیوروپیتھی کامطلب ہے اعصاب کی تباہی۔یہ اس وقت ہوتی ہے جب ہائی بلڈ شوگر وقت کے ساتھ اعصابی خلیوں اور ٹشوز کو نقصان پہنچات...
24/08/2024

نیوروپیتھی کامطلب ہے اعصاب کی تباہی۔
یہ اس وقت ہوتی ہے جب ہائی بلڈ شوگر وقت کے ساتھ اعصابی خلیوں اور ٹشوز کو نقصان پہنچاتی ہے۔
اس کے علاوہ Chronic inflammation, آکسیڈیٹو سٹریس, خون کی شریانوں کا نقصان, آٹوامیون رسپانس بھی نیوروپیتھی کا سبب بنتے ہیں۔
ذیابیطس نیوروپیتھی کی کٸی اقسام ہیں
پیریفرل نیوروپیتھی, آٹونومک نیورپیتھی, Proximal نیوروپیتھی, فوکل نیوروپیتھی

نیوروپیتھی کو روکنے کی لٸے اس کی بنیاد کو پکڑنا ضروری ہے یعنی ذیابیطس کو۔
برقت اور صحیح علاج اور صحتمند طرز زندگی سے شوگر کو کنٹرول کر کے نیوروپیتھی جیسی نہ ٹھیک ہونے والی پیچیدگیوں سے خود کو بچاٸیں۔
میڈیکل سپیشلسٹ اور ماہر ذیابیطس ڈاکٹرمحمد اعظم سے مشورہ کے لیے ابھی درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں 03077770577





18/08/2024






"ذیابیطس کے پیچیدگیوں کو سنجیدگی سے لیں۔ اگر بروقت توجہ نہ دی جائے، تو یہ بیماری دل، گردے، آنکھوں اور پیروں کو متاثر کر ...
17/08/2024

"ذیابیطس کے پیچیدگیوں کو سنجیدگی سے لیں۔ اگر بروقت توجہ نہ دی جائے، تو یہ بیماری دل، گردے، آنکھوں اور پیروں کو متاثر کر سکتی ہے۔ ہم آپ کے ساتھ ہیں، ذیابیطس کی پیچیدگیوں
سے بچاؤ اور صحت مند زندگی کے لئے!"
میڈیکل سپیشلسٹ اور ماہر ذیابیطس ڈاکٹرمحمد اعظم سے مشورہ کے لیے ابھی درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں 03077770577




Address

Saeed Medicare
Gojra
56000

Telephone

+923067231296

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Muhammad Azam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share