22/03/2024
آپ کی صحت ہماری پہلی ترجیح
ایک فری میڈیکل کیمپ اج سعید میڈی کیئر جنگ روڈپر منعقد ہو رہا ہے، جو صحت کی اگاہی سے متعلق ہے۔ اس کیمپ میں جسمانی دردوں، جوڑوں کی گردوں، سی پی چائلڈز، اور ہر قسم کی جسمانی درد کے بارے میں مفید خدمات فراہم کی جائیں گی۔ اس موقع پر فری چیک اپ اور فری ادویات بھی مہیا کی جائیں گی