
22/07/2025
📢 فری میڈیکل کیمپ کا خصوصی اعلان!
جوڑوں کے درد، کمر درد یا مہروں کے مسائل میں مبتلا افراد کے لیے خوشخبری!
الحبیب میڈیکل کمپلیکس میں ہو رہا ہے فری چیک اپ کیمپ کنسلٹنٹ فزیشن & میڈیسن اسپیشلسٹ کی زیر نگرانی۔
👨⚕️ ڈاکٹر حماد ارشد
MBBS, MRCP (UK), MD
Specialist in Rheumatology & Internal Medicine
(Ex Registrar, Nishtar Hospital Multan)
🩺 ماہر امراض:
✅ گھٹنوں، ہاتھوں اور جوڑوں کے درد
✅ پٹھوں میں کھچاؤ اور جھنجھناہٹ
✅ مہروں کی تکلیف، ریڑھ کی ہڈی کی سوزش
✅ فالج، لقوہ، اور ہاتھ پیر سن ہونا
✅ کندھوں، کہنی اور گردن کے مسائل
✅ آٹو امیون بیماریاں: لیوپس، شوگرن سنڈروم، سکلرڈرما
✅ فائبرو مایالجیا، یورک ایسڈ، گاؤٹ
📆 تاریخ: جمعرات، 24 جولائی
🕑 وقت: دوپہر 2 بجے تا شام 5 بجے
📍 مقام: الحبیب میڈیکل کمپلیکس، مونگی بنگلہ نزد مونگی کاٹن فیکٹری
🎯 خصوصی رعایت:
🩻 ایکس رے فیس صرف 200 روپے
💯 ٹوکن پہلے لینا لازمی ہے
ٹوکن فیس 100روپے
📞 رابطہ نمبر:
📱 0300-1087027
📱 046-3445027
✨ اپنی صحت کو ترجیح دیں — مفت چیک اپ کیمپ سے ضرور فائدہ اٹھائیں!