
25/06/2025
ہم ڈاکٹر وسیم ظفر چیمہ اور لیڈی ڈاکٹر سیمی ظفر چیمہ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
یہ ایک انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت واقعہ ہے، جس پر فوری قانونی ایکشن (Legal Action) لیا جانا ناگزیر ہے۔
ہم حکومت اور انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے تاکہ مستقبل میں کوئی اور سفید کوٹ پر حملہ کرنے کی جرات نہ کرے۔
ہم اس کڑے وقت میں ڈاکٹر صاحبان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ زخمی ڈاکٹر صاحبہ کو جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائے۔ آمین۔
**