Faiz Homoeopathic Clinic & Store

Faiz Homoeopathic Clinic & Store FAIZ HOMOEOPATHIC CLINIC & STORE
is Serving Since 1994. Here We Check All Types of Acute and Chronic Diseases with Healing.

Dated 25 April 2025, Friday, Islamabad. . .Venue:-  .
04/05/2025

Dated 25 April 2025, Friday, Islamabad.
.
.
Venue:- .

مورخہ 2025-05-02، بروز جمعہ، اسلام آباد، محترم "ڈاکٹر بشارت علی بوبک" صاحب سے"Heal Fast Homoeopathic Clinic" اسلام آباد ...
04/05/2025

مورخہ 2025-05-02، بروز جمعہ، اسلام آباد،
محترم "ڈاکٹر بشارت علی بوبک" صاحب سے"Heal Fast Homoeopathic Clinic" اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔ انتہائی ملنسار ،خوش اخلاق، اعلیٰ تعلیم یافتہ اور باذوق شخصیت سے ملکر دلی خوشی ہوئی جو اپنا علم دوسروں تک منتقل کرنے کے خواہاں ہیں
خوبصورت شخصیت کے ساتھ خوبصورت اور جدید طرز کا اسلام آباد میں ہومیوپیتھک کلینک دیکھنے کو ملا اور ہومیوپیتھک کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو ہوئی۔
پھر اگلی ملاقات بابائے ہومیوپیتھی فخر راولپنڈی محترم جناب "ڈاکٹر علی محمد صاحب" کے گھر میں ان دعوت پر ہوئی۔
"ڈاکٹر علی محمد صاحب" اپنی اعلیٰ مہمان نوازی کے ساتھ پرتکلف دعوت کی جس پر ہم ڈاکٹر علی محمد صاحب کے دلی طور پر ممنون ہیں۔ ڈاکٹر وقار بھٹہ صاحب ، ڈاکٹر اعجاز صاحب ، ڈاکٹر طارق صاحب ، ڈاکٹر یونس قریشی صاحب ، ڈاکٹر وحید عظیمی صاحب ، ڈاکٹر عشرت نعیم بھٹی صاحب اور دیگر معزز ڈاکٹر صاحبان سے ملاقات ہوئی۔

ڈیٹاکس واٹر کیا ہے؟ڈیٹاکس واٹر ایسا پانی ہوتا ہے جس میں قدرتی اجزاء جیسے لیموں، کھیرے، پودینہ، سیب، ادرک وغیرہ شامل کیے ...
13/04/2025

ڈیٹاکس واٹر کیا ہے؟
ڈیٹاکس واٹر ایسا پانی ہوتا ہے جس میں قدرتی اجزاء جیسے لیموں، کھیرے، پودینہ، سیب، ادرک وغیرہ شامل کیے جاتے ہیں۔ یہ پانی جسم سے فاضل مادوں (ٹاکسنز) کو خارج کرنے، ہاضمہ بہتر بنانے، وزن کم کرنے اور جلد کو صاف رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

---

مشہور ڈیٹاکس واٹر ریسیپیز:

1. لیموں اور پودینہ واٹر
اجزاء: 1 لیموں کے سلائس، چند پودینہ کے پتے، 1 لیٹر پانی
فائدے: قوتِ مدافعت میں اضافہ، ہاضمہ بہتر، منہ کی بدبو کا خاتمہ

---

2. کھیرا اور لیموں واٹر
اجزاء: آدھا کھیرا (سلائس)، 1 لیموں، 1 لیٹر پانی
فائدے: جسم میں پانی کی کمی پوری، پیٹ کی سوجن کم، جلد صاف

---

3. سیب اور دار چینی واٹر
اجزاء: 1 سیب (سلائس)، 1 دار چینی کی لکڑی، 1 لیٹر پانی
فائدے: بلڈ شوگر کنٹرول، میٹابولزم میں اضافہ

---

4. ادرک اور لیموں واٹر
اجزاء: ایک چھوٹا ٹکڑا ادرک، 1 لیموں، 1 لیٹر پانی
فائدے: ہاضمہ بہتر، سوزش کم، متلی میں آرام

---

طریقہ استعمال:

1. تمام اجزاء پانی میں شامل کریں۔

2. فریج میں 2 سے 4 گھنٹے (یا رات بھر) کے لیے رکھ دیں۔

3. دن بھر تھوڑا تھوڑا پیئیں۔

منقول۔

کاپی پیسٹ۔آپ بھی شیٸر کیجیے۔

For Appointment Call & What's aap 0333-5152071📞
0348-5253971 📞
Address:-

گلیانہ موڑ ، دلمی طمعہ، گوجر خان ۔

کلینک اوقات کار :-
صبح 09:00am بجے تا دن 01:00pm بجے
شام 04:00pm بجے تا رات 08:00pm بجے
تعطیل بروز:- (جمعتہ المبارک)

Homoeopathic Consultant
Dr.Faiz Rasool Raja
D.H.M.S, R.H.M.P
0333-5152071📞

Homoeopathic Consultant
Dr.Raja Muhammad Abdullah
D.H.M.S, R.H.M.P
0348-5253971📞

فیض ہومیوپیتھک کلینک اینڈ اسٹور، گوجرخان، کی طرف سے تمام امت مُسّلمہ کو عید الفطر مبارک ہو۔
30/03/2025

فیض ہومیوپیتھک کلینک اینڈ اسٹور، گوجرخان، کی طرف سے تمام امت مُسّلمہ کو عید الفطر مبارک ہو۔

20/03/2025

*افطار پارٹی*
معزز ڈاکٹر صاحبان اسلام علیکم!
ایس او ایچ۔ گوجر خان نے
*21 مارچ بروز جمعہ بوقت 4 بجے بمقام چنار ریسٹورنٹ گوجر خان میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا ہے*۔
جس میں تمام معزز ڈاکٹر صاحبان کو مدعو کیا جاتا ہے۔اور موجودہ حالات الیکشن کے حوالے سے بھی بات ہو گی۔
*جس کے لیے وقت کی پابندی کو ملحوظِ خاطر رکھا جائے* ۔
بہت بہت شکریہ۔
منجانب ایگزیکٹو باڈی ایس۔ او۔ ایچ۔گوجر خان

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ✌️ہمارا ووٹ ہومیوپیتھس کی فلاح و ہومیوپیتھی کی ترویج و ترقی کے لیے ہمارا ووٹ ہومیوپ...
13/03/2025

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ✌️
ہمارا ووٹ ہومیوپیتھس کی فلاح و ہومیوپیتھی کی ترویج و ترقی کے لیے ہمارا ووٹ ہومیوپیتھس الائنس پاکستان کے لیے ✌️
26 مارچ ہومیو پیتھی اور ہومیو پیتھس کی فتح کا دن ✌️

Society of Homoeopaths - Pakistan
Dr-Faiz Rasool Raja
Ali Raza Chohan

Dr. Faiz Rasool Raja
Vice President S.O.H district Rawalpindi.
CEO Faiz Homoeopathic Clinic & Store , Gujar Khan.

Pl note the update clinic appointment schedule for any inconvenience, Thanks
02/03/2025

Pl note the update clinic appointment schedule for any inconvenience, Thanks

01/03/2025
شَبِ_مِعراج_کی_مبارک_رات الحمدللہ! آج رات 27 جنوری 2025 (27 رجب) وہ مقدس رات ہے جسے شَبِ مِعراج کہا جاتا ہے، وہ رات جب ہ...
27/01/2025

شَبِ_مِعراج_کی_مبارک_رات

الحمدللہ!
آج رات 27 جنوری 2025 (27 رجب) وہ مقدس رات ہے جسے شَبِ مِعراج کہا جاتا ہے، وہ رات جب ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ کو معراج کا شرف عطا کیا گیا۔
یہ رات اللہ سے قریب ہونے، گناہوں سے معافی مانگنے، اور اپنی دعاؤں کو قبول کروانے کا بہترین موقع ہے۔

امتِ مسلمہ کے لیے دعا کریں
اپنی زندگی میں برکت اور آسانیوں کی دعا کریں

اس رات کو ضائع نہ کریں اور اس کی برکتوں سے مستفید ہوں۔
اللہ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے
آمین ثم آمین

#نوٹ: یہ رات آج مغرب کے بعد شروع ہو جائے گی
🤲
Dr. Faiz Rasool Raja
Dr. Raja Muhammad Abdullah

When you're a Doctor you know that every day you will touch a life or a life will touch yours.🩺Dr. Raja Muhammad Abdulla...
28/12/2024

When you're a Doctor you know that every day you will touch a life or a life will touch yours.🩺
Dr. Raja Muhammad Abdullah

صبح سویرے گر م پانی میں لیموں اور شہد ملا کر پینے کے انسانی صحت پر اثرات.لیموں پانی کے فوائد کے متعلق تو آپ نے بہت سنا ہ...
11/12/2024

صبح سویرے گر م پانی میں لیموں اور شہد ملا کر پینے کے انسانی صحت پر اثرات.

لیموں پانی کے فوائد کے متعلق تو آپ نے بہت سنا ہوگا لیکن اگر آپ پانی کو نیم گرم کرلیں، اس میں آدھا لیموں نچوڑ لیں اور تھوڑا سا شہد بھی ڈال لیں اور اس مشروب کو صبح نہار منہ پئیں تو اس کے فوائد کا شمار ممکن نہیں۔

چند اہم فوائد جو آپ کو اس مشروب سے حاصل ہوں گے درج ذیل ہیں۔

1 ۔لیموں اور شہد میں پائے جانے والے الیکٹرولائٹ، پوٹاشیم، کیلشیم اور میگنیزیم جسم کو تروتازہ کرتے ہیں اور پانی کی کمی فوراً پوری ہوجائے گی۔
2 ۔جوڑوں اور پٹھوں کا درد غائب ہوجائے گا۔
3 ۔نظام انہظام بہتر ہوجائے گا۔
4 ۔جسم میں خامروں کی بہتات ہوجاتی ہے۔
5 ۔جگر کی صفائی ہوجائے گی۔
6 ۔گلے کے انفیکشن اور سوزش سے نجات مل جاتی ہے۔
7 ۔آنتیں صاف ہوجاتی ہیں۔
8 ۔جسم میں بیماری سے بچانے والے اینٹی آکسیڈنٹ پیدا ہوتے ہیں۔
9 ۔عصبی نظام مضبوط ہوتا ہے اور ڈپریشن اور ذہنی دباﺅ سے نجات ملتی ہے۔
10 ۔خون کی شریانوں کی صفائی ہوتی ہے۔
11 ۔بلڈ پریشر نارمل ہوجاتا ہے۔
12 ۔یہ مشروب جسم میں PH کا لیول بڑھاتا ہے جس سے بیماریوں کی روک تھام ہوتی ہے۔
13 ۔وٹامن سی کی مدد سے جلد صاف اور صحتمند ہوجاتی ہے۔
14 ۔یورک ایسڈ تحلیل ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے جوڑوں کے درد سے نجات ملتی ہے۔
15 ۔یہ حاملہ ماﺅں کیلئے بہت ہی مفید ہے، یہ ماں کو وائرس اور فلو سے بچاتا ہے اور بچے کی ہڈیاں اور عصبی نظام خصوصاً دماغ کو مضبوط بناتا ہے۔
16 ۔سینے کی جلن ختم ہوجاتی ہے۔
17 ۔گردے اور پینکریاز کی پتھری تحلیل ہوجاتی ہے۔
18 ۔لیموں کا پیکٹن فائبر وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
19 ۔دانت کے درد اور مسوڑھوں کے مسائل کا خاتمہ ہوتا ہے۔
20 ۔لیموں کی الکلی خصوصیات کینسر کے خطرات کو کم کردیتی ہیں

📢سردی میں فالج اور ہارٹ اٹیک کی دو بڑی وجوہات ہیں؟📌 نمبر 1: لوگ اکثر پانی نہیں پیتے جس سے جسم میں پانی کم ہوجاتا ہے اور ...
11/12/2024

📢سردی میں فالج اور ہارٹ اٹیک کی دو بڑی وجوہات ہیں؟📌

نمبر 1: لوگ اکثر پانی نہیں پیتے جس سے جسم میں پانی کم ہوجاتا ہے اور خون جم جاتا ہے۔

نمبر2: سردی میں خون کی رگیں تنگ ہوجاتی ہے۔لہذا سردی کے موسم میں گرم مشروبات اور نیم گرم پانی ذیادہ پئیں اور اپنے جسم کو گرم کپڑے،پاجامہ،جرابے، ٹوپی، داستانے چادر کوٹ پہن کر گرم رکھیں۔بوڑھے افراد اور بچوں کا خصوصی خیال رکھیں۔

جس نے ایک انسان کی جان بچائی اس نے گویا کہ ساری انسانیت کی جان بچائی۔

Address

68H5+F84, Dulmi, Rawalpindi, Punjab
Gujar Khan

Telephone

+923485253971

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiz Homoeopathic Clinic & Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share