Al naqeeb medical center

Al naqeeb medical center The aim for making this page is to served the humanity .

06/04/2022
https://youtu.be/JhEqDi58ugA
07/07/2020

https://youtu.be/JhEqDi58ugA

Green Apple Health Clinic was founded in 2020 By Dr Qaiser Saleem, a Homeopathic and Alternative Doctor who has been practicing since 2000. Purpose of this C...

https://youtu.be/sHRK7J4z-Ks
07/07/2020

https://youtu.be/sHRK7J4z-Ks

Green Apple Health Clinic was founded in 2020 By Dr Qaiser Saleem, a Homeopathic and Alternative Doctor who has been practicing since 2000. Purpose of this C...

08/10/2018

لو بلڈ پریشر (Hypotension) اور اسکا ھومیوپیتھک علاج

بلڈ پریشر دو قسم کا ھوتا ھے اس میں اوپر والا جسے طبی اصطلاح میں سسٹول (systole) کہا جاتا ھے اور نیچے والے کو ڈائی سٹول (diastole) کے نام سے پکارا جاتا ھے

لو بلڈ پریشر میں خون کے دباؤ میں کمی واقع ھوجاتی ھے۔ لو بلڈ پریشر بھی بعض اوقات موت کا باعث بن جایا کرتا ھے جب بلڈ پریشر ضروری سطح سے نیچے گرتا ھے تو اس کی رسد دماغ کی طرف کم ھونے لگتی ھے دماغ کی طرف خون کی رسد کم ھونے سے مطلوبہ آکسیجن کی مقدار میں تعطل پیدا ھو جاتا ھے ایسی حالت میں لیٹتے وقت مریض یا مریضہ کو استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہیے

یاد رھے اگر دماغ چند سیکنڈ تک آکسیجن سے محروم ہو جائے تو بے ہوشی طاری ہو جاتی ہے اور اگر یہ محرومی منٹوں میں بدل جائے تو دماغ مردہ ہو جاتا ہے۔ دماغ چوں کہ پورے جسمِ انسانی کے افعال کنٹرول کرتا ہے یوں پورا جسم ہی موت کے منہ میں چلا جاتا ہے۔

لو بلڈ پریشر میں مبتلا افراد سب سے پہلے تو اپنا Lipid profile چیک کروائیں۔ مفید اور نقصان دہ کولیسٹرول کے تناسب کا جائزہ لیں۔کسی ماہر معالج سے مشورہ کریں اور اس کی ہدایات پرعمل پیرا ہوں۔ خون گاڑھا ہونے کا مطلب صرف بلڈ پریشر ہائی ہونا ہی نہیں ہوتا بلکہ خون گاڑھا ہونے کی صورت میں بلڈ پریشر لو بھی ہوا کرتا ہے۔

بلڈ پریشر لو ہونے کی ایک عام وجہ غذائی کمی، خون میں آئرن کی مطلوبہ مقدار کا نہ ہونا اور خون کا زیادہ بہہ جانا بھی ہوسکتا ہے بطورِ گھریلو علاج اور احتیاط آپ توانائی سے بھرپور لیکن چکنائی سے پاک غذاؤں کا استعمال فوری شروع کر دیں

ایسی تمام غذائیں جو کولیسٹرول پیدا کرنے اور خون کو گاڑھا بنانے کا سبب بنتی ہوں، انہیں فوراً ترک کر دینا چا ہیے۔ علاوہ ازیں جسم میں کولیسٹرول کی اضافی مقدار کو گھٹانے اور خون پتلا کرنے کے اسباب اختیار کرنے چاہیے۔ کولیسٹرول کم کرنے میں لہسن لیموں کا رس فائدہ کرتا ھے، کالی مرچ بھی خون پتلا کرتی ہے، اسے بطورِ چٹنی بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مرچ سیاہ، ادرک، پودینہ، لہسن اور سبز دھنیا کی مناسب مقدار کو باہم پیسٹ بنا کر رکھیں اور دہی ملا کر بطورِ چٹنی استعمال کریں پیاز، چقندر اور ٹماٹر کو بطورِ سلاد دن میں ایک بار ضرور کھائیں، قدرتی خوردنی نمک کا استعمال کیا جائے

زھریلی فارمی مرغیوں کا گوشت، چکنائی، تلی ہوئی غذائیں، مکھن، گھی، پنیر بالائی ملا دودھ اور بیکری مصنوعات و کولا مشروبات سے مکمل اجتناب برتیں، سگریٹ و چائے نوشی ترک کردی جائے

Homeopathic remedies for low blood pressure (hypotension )
لو بلڈ پریشر کا ھومیوپیتھک علاج.

🔷 لو بلڈ پریشر کو معمول پر لانے کے لئےمریض کو ہر پندرہ منٹ بعد کیمفر 1 ایکس 1x camphur کی تین خوراکیں دی جانی چاہئیں.

🔷 ڈاکٹربورک کے مطابق دل کے محرک کے طور پر ایمرجنسی میں کیمفر بڑی تسلی بخش دوا ہے قطروں میں یہ دوا ہر پانچ منٹ کے وقفہ سے دیں

🔷 ڈاکٹر ڈی ای مستری کا کہنا ہے کہ انہوں نے بلڈپریشر کی کمی کے تمام مریضوں میں بلڈپریشر بڑھانے کے لئے کاربوویج کو بہت مفید پایا ہے وہ کہتے ہیں کہ انہوں نے اس دواسے چالیس40 درجہ کے سسٹولک بلڈ پریشر کو 90-100 تکبڑھا دیا جس سے ٹھنڈے پڑھے ہوئے مریضوں کے جسم میں حرارت پیدا ہو گئی.

🔷 ڈاکٹر بورک کہتے ہیں کہ وریٹرم ورائیڈ 1 سے 6 طاقت تک سسٹولک اور ڈایا سسٹولک دونوں قسم کے گرے ہوئے بلڈپریشرکوبڑھادیتی ہے

🔷 ڈاکٹررائے بہادر بشمرداس کہتے ہیں اگر بلڈپریشر کم ہونے کی وجہ سےمرہض کی صحت روزبروز گرنا شروع ہو جائےتو ٹیوبرکولینم tubercolinum بطورانٹر کرنٹ ریمیڈی دینے سے مریض کی صحت بحال ہونا شروع ہوجاتی ہے.

🔷 بلڈپریشر کی کمی میں یہ نسخہ بھی بہت زوداثر اوربہت بار کا آزمودہ ہے.
چائنا 30
کیکٹس 30
کریٹیگس 30
ان تینوں ادویات کو مکس کر لیں یا باری باری دن میں دو بار استعمال کریں.

🔷 ھومیو پیتھک دوا جلسی میم (Gelsemium 30) کے تین تین قطرے صبح دوپہر رات ایک گلاس پانی میں ملا کر ناشتے اور کھانے سے قبل روزانہ استعمال کریں

🔷 لو بلڈ پریشر میں انکے علاوہ بھی بہت سی ادویات استعمال ہوتی ہیں. دوا کی سیلیکشن میں ہمیشہ مریض کی تمام علامات کو مدنظر رکھا جاتا ہے.

29/01/2017

Address

Ward No 19
Gujar Khan

Opening Hours

Monday 08:00 - 21:00
Tuesday 08:00 - 21:00
Wednesday 08:00 - 21:00
Thursday 08:00 - 21:00
Friday 08:00 - 21:00
Saturday 08:00 - 21:00
Sunday 08:00 - 21:00

Telephone

03138855610

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al naqeeb medical center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al naqeeb medical center:

Share

Category