UMAIR Medicose

UMAIR Medicose Medical store

13/08/2025

پاکستان پائندہ باد 🇵🇰

07/06/2025

عید الاضحٰی مبارک 🐏

31/03/2025

عمیر میڈیکوز ڈھوک امب کی طرف سے تمام مسلمانوں کو عیدالفطر مبارک ھو ۔

خاک میں ڈھونڈتے ہیں یہاں سونا لوگ...!ہم نے سونا سپردِ خاک کیا........!انور مسعود
21/03/2025

خاک میں ڈھونڈتے ہیں یہاں سونا لوگ...!
ہم نے سونا سپردِ خاک کیا........!
انور مسعود

ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ
09/11/2024

ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ

10/04/2024

عمیر میڈیکوز کی طرف سے تمام مسلمانوں کو عیدالفطر مبارک ھو ۔

شب کی دہلیز ____ پہ گرتے ہوئے تارے بتا __!!تو نے رستے میں کہیں میرا سویرا دیکھا ہے __
05/02/2024

شب کی دہلیز ____ پہ گرتے ہوئے تارے بتا __!!
تو نے رستے میں کہیں میرا سویرا دیکھا ہے __

۔ کیا انہیلر سانس کی بیماریوں کا آخری علاج ہے؟ نہیں ہرگز نہیں۔ بلکہ اس میں دوائی کی مقدار انتہائی کم ہوتی ہے۔ تو یہ سانس...
21/10/2023

۔ کیا انہیلر سانس کی بیماریوں کا آخری علاج ہے؟
نہیں ہرگز نہیں۔ بلکہ اس میں دوائی کی مقدار انتہائی کم ہوتی ہے۔ تو یہ سانس کی بیماریوں کے علاج میں سب سے پہلے استعمال ہونا چاہئے ۔

کیا مریض انہیلر کا عادی ہو جاتا ہے؟
بالکل غلط! مریض ٹھیک ہونے کے بعد' ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق انہیلر کا استعال چھوڑ سکتا ہے۔

انہیلر کے بعد کسی دوائی کا اثر نہیں ہوتا؟
بلکل غلط! انہیلر سے دوائی سانس کی نالیوں میں جاتی ہے۔ اور باقی دوائیاں خون میں اس لئے ان کا آپس میں کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں۔

انہیلر آپ کا دوست ہے نہ کہ دشمن۔ اگر آپ کا ڈاکٹر آپ کے لیے انہیلر تجویز کرے تو آپ اس صورت میں لوگوں کی طرف سے کی گئی من گھڑت باتوں پر یقین نہ کریں۔

ابھی گرانئ شب میں کمی نہیں آئینجاتِ دیدہ و دِل کی گھڑی نہیں آئیچلے چلو ،  کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی۔”فیض احمّد فیض“
13/08/2022

ابھی گرانئ شب میں کمی نہیں آئی
نجاتِ دیدہ و دِل کی گھڑی نہیں آئی

چلے چلو ، کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی۔

”فیض احمّد فیض“

سلام اُن پہ تہہِ تیغ بھی جِنہوں نے کہاجو تیرا حُکم ، جو تیری رَضاجو تُو چاھے."مجید امجد"
09/08/2022

سلام اُن پہ
تہہِ تیغ بھی جِنہوں نے کہا
جو تیرا حُکم ، جو تیری رَضا
جو تُو چاھے.

"مجید امجد"

30/05/2022

Address

Chakwal Road Dhoke Aumb.
Gujar Khan

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:30
Tuesday 08:00 - 19:30
Wednesday 08:00 - 19:30
Thursday 08:00 - 19:30
Friday 08:00 - 19:30
Saturday 08:00 - 19:30
Sunday 08:00 - 19:30

Telephone

03335195805

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UMAIR Medicose posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to UMAIR Medicose:

Share