
07/08/2025
چودھری عمران الٰہی، معروف کالم نگار اور سینئر صحافی گوجرانوالہ، سندس فاؤنڈیشن میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کی عیادت کے لیے تشریف لائے۔
انہوں نے مریض بچوں سے ملاقات کی، ان کا حوصلہ بڑھایا اور وعدہ کیا کہ وہ جہاں تک ممکن ہو، ان معصوم جانوں کا پیغام عوام تک ضرور پہنچائیں گے۔
ان کے اس جذبہ انسانیت کو سندس فاؤنڈیشن دل سے سراہتی ہے۔
#تھیلسیمیا