
25/11/2023
سفوف پتھری توڑ (Medicine For Stone's)
الجمال دواخانہ کا سفوف پتھری توڑ نہ صرف گردے مثانہ بلکہ پتہ کی پتھری کو بھی مکمل طور پر ختم کر دیتا ہے ۔ اور آیندہ بننے سے بھی یقنی طور پر روکتا ہے ۔ دوائی کے ایک ہفتے کے استعمال سے درد مکمل طور پر ختم ہو جاتا ہے
پتھری ایک نہایت تکلیف دہ بیماری ہے، اس بیماری کی وجہ سے خاص طور پر پیشاب کرتے وقت تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جب گردوں میں منرلز اور سالٹ اکھٹے ہو جاتے ہیں اور خارج نہیں ہوتے تو پھر ان میں پتھری بن جاتی ہے۔ غیر متوازن غذا کے استعمال، موٹاپے، اور کچھ ادویات سمیت سپلیمنٹس کے استعمال کو گردوں میں پتھری کی بنیادی وجہ سمجھا جاتا ہے۔ گردوں میں پتھری بننے کی وجہ سے پیشاب کی نالی کا کوئی بھی حصہ متاثر ہو سکتا ہے اور یہ پتھری مثانے کو بھی متاثر کر سکتی ہے۔