
17/09/2023
آپکے شہر صدیق فیملی ہسپتال گوجرنوالہ میںڈاکٹر عثمان اسحاق
ایم۔ڈی، ایف، سی ، پی ،ایس پلاسٹک سرجن موجود ہیں۔
کنسلٹنٹ پلاسٹک سرجن، جناح برن سینٹر، جناح ہسپتال،لاہور
ممبر پاکستان ایسوسی ایشن آف پلاسٹک سرجری(PAPS)
ممبرہیر ریسٹوریشن سوسائٹی آف پاکستان(HRSP)
ماہر امراض:
جلے ہوئے مریضوں کا علاج اور جلنے کے بعد مڑے ہوئے اور ٹیڑھے
جسمانی اعضا کی سرجری، پیدائشی نقائص کی سرجری، ناک کے ٹیڑھا پن،
ٹانگوں اور پاؤں کی سرجری،چہرے خو بصورت بنانا اور جھریوں کا خاتمہ کرنا، فالتو چربی کا خاتمہ بذریعہ لائیوسکشن ، نسوانی حسن میں اضافہ، گرتے ہوئے بالوں کا علاج.
ہفتہ اور اتوار او پی ڈی اوقات
07:30 PM - 09: 00 PM
مزید معلومات کیلئے دیئے گئے نمبروں پر رابطہ کریں۔
055-3863759 – 3864888
صدیق فیملی ہسپتال
مین جی ٹی روڈ، راہوالی، گوجرانوالہ