Dr imran dua homoeo clinic

Dr imran dua homoeo clinic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr imran dua homoeo clinic, Doctor, Gujranwala.

28/01/2023
27/01/2023
26/01/2023
12/12/2022
01/12/2022
01/12/2022
01/12/2022
01/12/2022
30/11/2022

• Today's the best Photo🌺🌺
• 💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚









❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

30/11/2022
30/11/2022
15/07/2022
آج کل جیسے چسٹ پرابلم  نزلہ و زکام،کھانسی,گلہ خراب،ناک کا بند ہونا،میں ہومیو میں بہترین ادوایات ہیں علامات کے ساتھ استعم...
04/01/2022

آج کل جیسے چسٹ پرابلم نزلہ و زکام،کھانسی,گلہ خراب،ناک کا بند ہونا،میں ہومیو میں بہترین ادوایات ہیں علامات کے ساتھ استعمال کروائیں انشاء اللہ مکمل افاقہ ہو گا silicia,hepar , gelsemium, allium cepa,Kali mur dulcamar,stict،euph,Nat mur,sulphar,pul, اپنی اپنی علامات کے مطابق استعمال کروائیں ہومیو میں دوائی فیورٹ نہیں علامات اہم ہیں ڈاکٹر محمد عمران دعا ھومیو کلینک موبائل نمبر 03206239027

03/01/2022

آ جکل جیسے چسٹ پرابلم،کھانسی،نزلہ،زکام،ناک کا بند ہونا،سانس کا قلت سے آ نا ،خاص کر نوزائیدہ بچوں اور بڑوں میں ہمارے پاس مدنی ویلفیئر ٹرسٹ ہسپتال میں بےشمار بچے اور بڑے مستفید ہوئے بغض بچے ایلو پیتھک چائلڈ سپشلسٹ کے کیس بھی آ ے جنکو ایلو پیتھک ڈاکٹر نے ہیوی انجکشن اور ڈھیروں سیرب تھماے اور اوپر سے ٹیسٹ بھی کروانے صرف از صرف اپنی ذات کے لیے جو انہوں نے کمیشن حاصل کرنی ہے سٹو ر والے سے اور لیبارٹری والے سے خدارا خوف کریں کچھ تو خیال کیا کرو اس نفسا نفسی کے دور میں یہی کرونا ے ہمارے گناہوں کی شامت ے میں دعوت دیتا ہوں آ پ ہومیو پیتھک علاج کو ترجیح دے میں یہ نہیں کہتا آ پ ہمارے پاس آئیں آ پ اپنے محلے میں علاقے میں ہومیو ڈاکٹر کے پاس جائیں ہومیو پیتھک میں بغیر آپریشن ہر مرض کا علاج ہے ڈاکٹر محمد عمران دعا ھومیو کلینک موبائل نمبر 03206239027

27/12/2021

مردانہ طاقت کے لیے خاص طور پر کستوری سے تیار کردہ ڈراپس و گولیاں ،مشابہت کا بلکل نہ آ نا یا دخول سے قبل نرم پڑ ھ جانا ٹیڑھا پن نفس کا سکڑ جانا سپرمز کا کم ہونا یا بالکل نہ ہو نا مردوں کے بانجھ پن کے لیے بہترین اور گارنٹی شدہ ادوایات مناسب قیمت پر حاصل کریں ڈاکٹر محمد عمران دعا ھومیو کلینک موبائل نمبر 03206239027

27/12/2021

مدنی ویلفیئر ٹرسٹ ہسپتال کیلئے میری بھی دعا ہے اؤر جب مریض کو ایک ہفتے کی دوائی صرف 80 روپے میں ملتی ہے تو اس کی آنتوں سے دعائیں نکلتی ہیں خدارا یہ دعائیں لیں کیونکہ وہ بیچارے مریض بتاتے ہیں ھومیو بہت مہنگی دوائی ہے اسلیے معقول فیس رکھیں میری دعا ہے اللہ تعالیٰ عزوجل ھمیشہ مدنی ویلفیئر ٹرسٹ ہسپتال کو آ باد رکھے اور اسی طرح ہم دکھی انسانیت کی خدمت کر رہیں حاجی عبد القدیر صاحب و حاجی نذیر صاحب واہل واہل کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین منجانب دعا ھومیو کلینک ڈاکٹر محمد عمران موبائل نمبر 03206239027

مدنی ویلفیئر ٹرسٹ ھسپتال میں جب میرے پاس ایک بہت مایوس مریضہ آ ئ جو بے جا ایلو پیتھک ادویات کے استعمال سے تنگ آ چکی تھی ...
27/12/2021

مدنی ویلفیئر ٹرسٹ ھسپتال میں جب میرے پاس ایک بہت مایوس مریضہ آ ئ جو بے جا ایلو پیتھک ادویات کے استعمال سے تنگ آ چکی تھی ہم نے اس کی علامتیں لی اس نے کہا ڈاکٹر صاحب میں کچھ بھی کھا لو حتی کہ پانی بھی معدہ میں جاے تو قہہ ہو جاتی ہے خون کی قہہ کا آ نا معمول سا بن گیا گلہ میں ڈاٹ محسوس ہوتا ہے بھوک بالکل نہیں لگتی ھاتھ پاؤ ں چہرہ پر سوزشِ رنگت پیلی خون کی کمی ھم نے فاسفورس کی سنگل ڈوز دی الحمدللہ اللہ تعالیٰ عزوجل کے فضل و کرم سے جب وہ اگلے ہفتے آئی تو اسکی خوشی کی انتہا نہ تھی کہنے لگی ڈاکٹر صاحب معجزہ ہے اس ہفتے میں نے پانی بھی سیر ھو کر پیا کھانا بھی کھا یا ہم نے کہا باجی ہم بہت گنہگار ہیں یہ معجزہ شفاء اللہ تعالیٰ عزوجل کے اختیار میں ہے جس کو چاہے عزت دے آ پ دو نفل شکرانے کے پڑھ لی اللہ تعالیٰ مزید بہتر کرے گا سوچو ذرا ہمارے اس ایک قطرہ میں کیسے شفاء آ ئ وہ بھی اتنی بڑی بڑی بیماریوں سے شفاء صرف اوپر سے آ تی ہے ورنہ اللہ تعالیٰ عزوجل کے لاڈلے پیغمبر موسئ نے پیٹ میں درد کیلئے جڑی بوڑی کھائی شفاء نہ ہوئی اس وقت اللہ تعالیٰ عزوجل نے شفاء نہ ڈالی تھی جب وہ شفاء ڈالتا ہے کسی جڑی بوڑی ،قطروں میں تب شفاء آ تی ہے اس لیے اتنے پھنے جاں نہ بنا کریں ایک دوسرے پر بجا تنکید نہ کیا کریں عاجز بنیں اللہ تعالیٰ عزوجل کو عاجزی بہت پسند ہے اگر کچھ غلط لگے تو میں مہزرت خواہ ہوں ڈاکٹر محمد عمران دعا ھومیو کلینک موبائل نمبر 03206239027

Address

Gujranwala

Telephone

+923206239027

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr imran dua homoeo clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category


Other Doctors in Gujranwala

Show All