Surgical Instruments International Import & Export

Surgical Instruments International Import & Export we are manufacturing surgical instruments with best quality and Import Export all Surgical instrumen

We are Manufacturing surgical instruments.Our Quality is best.

پتے کی پتھری (Gallstones / سنگِ صفرا) ایک عام مگر تکلیف دہ بیماری ہے جس میں پتہ (Gallbladder) کے اندر چھوٹے سخت ذرات یا ...
02/08/2025

پتے کی پتھری (Gallstones / سنگِ صفرا) ایک عام مگر تکلیف دہ بیماری ہے جس میں پتہ (Gallbladder) کے اندر چھوٹے سخت ذرات یا پتھریاں بن جاتی ہیں۔ یہ پتھریاں صفرا (Bile) میں موجود کولیسٹرول، نمکیات یا پگمنٹ (رنگدار مادے) کے جمع ہونے سے بنتی ہیں۔
📌 **پتہ (Gallbladder) کیا کرتا ہے؟

پتہ جگر کے نیچے ایک چھوٹا سا عضو ہوتا ہے جو صفرا (Bile) ذخیرہ کرتا ہے۔

یہ صفرا چربی کو ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے۔*

🧱 پتھری بننے کی وجوہات:

1. صفرا میں کولیسٹرول کی زیادتی

2. صفرا میں بائل سالٹس یا لیکوئڈ کی کمی

3. پتے میں صفرا کی جمی ہوئی رطوبت کا دیر تک ٹھہرنا

4. موٹاپا، حمل، فاسٹ فوڈ، چکنائی، ہارمونی دوائیں

⚠️ علامات (Symptoms):

دائیں طرف پیٹ کے اوپری حصے میں شدید درد (اکثر کھانے کے بعد)

درد دائیں کندھے یا کمر تک پھیلتا ہے

متلی، قے، بدہضمی، پیٹ پھولنا

کبھی بخار اور یرقان (اگر پتھری نالی میں پھنس جائے)

🥗 پرہیز:

چکنائی، انڈا، گوشت، کلیجی، فاسٹ فوڈ

دہی، چیز، تلی چیزیں

زیادہ دیر خالی پیٹ نہ رہنا

🍵 مفید غذائیں:

جو کا دلیہ، سبزیاں، پھل، شہد، عرق کاسنی

زیتون کا تیل تھوڑے مقدار میں

پتے کی پتھری کا مکمل علاج کروائیں گارنٹی کے ساتھ

قدرتی علاج کی طاقت جانیے – کیمیکل چھوڑیں، حکمت اپنائیں"

✅ مردانہ کمزوری،بانجھ پن، لیکوریا، معدہ، قبض، جریان،جگر،

پتے کی پتھری،گردے و مثانےکی پتھری یا کسی قسم کی بھی بیماری ہو

🧪 قدرتی جڑی بوٹیوں سے علاج، سائیڈ ایفیکٹ سے پاک

💬 آن لائن مشورہ مفت اور

📦 گھر بیٹھے یونانی ادویات منگوانے کے لیے دیے گئے نمبر پر ابھی رابطہ کریں:📞

📍 الشفا یونانی دواخانہ

📱 WhatsApp: +923111680617

https://www.facebook.com/share/15SEvC5F58/

#مردانہکمزوری #شادی

01/06/2024

سن سٹروک

ملک کے بعض حصوں میں اب درجہ حرارت 40 سے 45 ڈگری تک روز پہنچ رہا اس لئے اس بارے میں کچھ عرض کرنا چاہ رھا ھوں۔

انسانی جسم کا درجہ حرارت 41 ڈگری پر پہنچ جائے تو موت واقع ہونے کے امکانات 90 فیصد تک بڑھ جاتے ہیں۔ (موسمی درجہ حرارت نہیں انسانی جسم کا درجہ حرارت) اسی لئے شدید گرمی سے بزرگ لوگ بہت زیادہ متاثر ھوتے ھیں۔ لہذا بہتر ھے کے انتہائی احتیاط سے کام لیا جائے ۔

احتیاط :
گوشت ، انڈہ ، اچار ، کوک ، پیسی ، تیز مرچ مصالحے ، پالک ، میتھی وغیرہ کھانے سے اجتناب کریں
کالا ، نیلا ، لال ، میرون ، جامنی اور گہرے رنگ والے کپڑے پہننے سے پرہیز کریں
انتہائی گرمی کے اوقات صبح 9 سے شام 6 بجے تک بلا ضروری سفر نا کریں
نمک کا کم سے کم استمعال کریں
کالے رنگ کے اور مکمل بند جوتے کم سے کم پہنیں

کرنے والے کام :

کدو ، ٹینڈے ، اروی ، گھیا توری ، پیٹھا ، مولی ، کھیرا ، دودھ ، دیسی گھی ، شربت بزوری ، بلنگو اور شربت بادام پھلوں میں تربوز ، کیلا , خوبانی اور خربوزے کا استمعال کریں ۔

سفید ، گلابی ، سبز اور ہلکے رنگ کے کپڑوں کا استمعال کریں
گھر سے نکلتے وقت گیلا تولیہ ضرور ساتھ رکھیں ۔ ممکن ہو تو سر اور گردن کسی کپڑے سے ضرور ڈھانپیں اور عینک کا استمعال بھی کریں ۔

سونف اور الائچی کا قہوہ گرمی کا بہترین توڑ ھے
املی اور آلو بخارے کا زلال پیاس کی شدت کو انتہائی کم کر دیتا ھے
پانی جس قدر ممکن ہو پئیں ۔ ٹھنڈے پانی سے بجائے گھڑے کا پانی استمعال کریں۔ پیاس کی شدت کنٹرول میں رہتی ہے۔

جتنی بار ممکن ہو دن میں غسل کریں
ہوا دار جوتا پہنیں جو کالے رنگ کا نا ھو

درخت لگائیں جو نہ صرف موجودہ گرمی کو کم کریں گے ۔ بلکہ سردی میں پڑنے والی سموگ کا بھی توڑ ہیں ۔

ضرورت پڑنے پر اپنے معالج سے رابطہ کریں
اللہ تعالی ہم سب پر رحم و کرم فرمائے آمین

Original Perfume,Best QualityLong Lasting 12 hours Made in Dubaiعود آل تراس اور حروف آل حب پرفیوم کی ڈیل آفر قیمت:5000پر...
07/06/2023

Original Perfume,
Best Quality
Long Lasting 12 hours
Made in Dubai
عود آل تراس اور حروف آل حب پرفیوم کی ڈیل آفر قیمت:5000

پرفیوم خریدنے کا مکمل طریقہ نوٹ 📢
کریں ۔

آپ کا نام ۔۔۔ ✍️

آپ کا مکمل اڈریس ۔۔۔ 🏛️

آپ کا موبائل نمبر ۔۔۔📲

نوٹ: پیسے 💰 ڈیلیوری 📦 کے وقت ہو گے ۔ 📢

نوٹ: ڈیلیوری 2 سے 3 دنوں میں ہوتی ہے ۔ 📢
WhatsApp
03411110606

Delivery Free

Oud Al turas And harof ul hub perfume ke deal offer price.5000
Buy One Get One Free

Address

Chanda Qila GT Road
Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Surgical Instruments International Import & Export posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Surgical Instruments International Import & Export:

Share