
07/06/2024
فزیوتھراپی طریقہ علاج سے مخصوص ورزشوں اور جدید مشینوں کےذریعے کمر درد، گردن درد، شیاٹیکا، کندھا جام، گھٹنے کا درد، آرتھرائٹس، سپورٹس انجریز، فالج، لقوہ، سی پی چائلڈ، بزرگوں کی فزیوتھراپی، ہر قسم کی سرجری کےبعد فزیوتھراپی، ڈسک سلپ، ٹینس اور گولفرز ایلبو، ہاتھ کا درداور تمام پٹھوں، مہروں، ہڈیوں اور جوڑوں سے متعلق بیماریوں اور تکلیف کا علاج بغیر ادویات اور آپریشن کے ممکن ہے۔
گوجرانولہ میں گلزار ہاسپٹل ڈی سی روڈ پر ڈاکٹر صدام حسین صابری فزیوتھراپسٹ آپکو جدید مشینوں جیسا کہ
Therapeutic Ultrasound
Therapeutic Interferential
Therapeutic Laser
TENS & EMS
Hydrocollatoral Machine
کے ذریعے علاج کی سہولت فراہم کر رہے ہیں ۔ابھی رابطہ کریں اور درد سے فوری نجات پائیں اور معمولات زندگی کی طرف واپس آئیں۔ اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں.
رابطہ نمبر: 03062714328